ETV Bharat / state

Kamal Nath On Mission 2023 کمل ناتھ نے مشن 2023 اور بھارت جوڑو یاترا کے تعلق سے ضلع انچارج کو ہدایات دیں - کمل ناتھ مشن 2023

کانگریس کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے آج یہاں مختلف اضلاع سے آئے ہوئے ضلع انچارجوں کے ساتھ بات چیت کی اور انہیں مشن 2023 اور بھارت جوڑو یاترا کے حوالے سے ضروری ہدایات دیں۔ سابق وزیر اعلیٰ نے اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں کہا کہ آج مورینا ضلع سے آئے بڑی تعداد میں لیڈروں اور کارکنوں نے کانگریس پارٹی کی روایات اورپالیسیوں سے متاثر ہو کر بھوپال میں کانگریس کی رکنیت لی۔ اس موقع پر انہیں مبارکباد دی، ان کا خیرمقدم کیا اور ان سے خطاب کیا۔Kamal Nath On Mission 2023

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 6, 2022, 8:01 PM IST

بھوپال: کانگریس کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے آج یہاں مختلف اضلاع سے آئے ہوئے ضلع انچارجوں کے ساتھ بات چیت کی اور انہیں مشن 2023 اور بھارت جوڑو یاترا کے حوالے سے ضروری ہدایات دیں۔Kamal Nath On Mission 2023

کمل ناتھ نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے کہا کہ مدھیہ پردیش کے ضلع انچارجوں کے ساتھ بات چیت کی ایک سیریز میں، انہوں نے آج اپنی رہائش گاہ پر مختلف اضلاع کے ضلعی انچارجوں کے ساتھ بات چیت کی، مشن-2023 اور بھارت جوڑو یاترا کے حوالے سے انہیں ضروی ہدایات دیں۔ سابق وزیر اعلیٰ نے اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں کہا کہ آج مورینا ضلع سے آئے بڑی تعداد میں لیڈروں اور کارکنوں نے کانگریس پارٹی کی روایات اورپالیسیوں سے متاثر ہو کر بھوپال میں کانگریس کی رکنیت لی۔ اس موقع پر انہیں مبارکباد دی، ان کا خیرمقدم کیا اور ان سے خطاب کیا۔

یہ بھی پڑھیں: FIR Against Rahul Gandhi بنگلور میں راہل گاندھی کے خلاف مقدمہ درج

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.