ETV Bharat / state

Kamal Nath On G23 Demands: 'جی 23 گروپ کے رہنماؤں کے سبھی مطالبات تسلیم کر لیے گئے ہیں' - نیشنل کانگریس کے نئے صدر کے انتخاب

نیشنل کانگریس کے نئے صدر کے انتخاب کو لے کر کانگریس لیڈر کمل ناتھ Congress Leader Kamal Nath نے کہا کہ جی 23 گروپ میں شامل کانگریس کے ناراض رہنما اے آئی سی سی کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے انتخابات چاہتے ہیں۔ کمل ناتھ نے کہا کہ جی 23 گروپ کے لیڈروں کی طرف سے کوئی نیا مطالبہ نہیں ہے۔ ان کے جو بھی مطالبات تھے، سب مان لیے گئے ہیں۔Kamal Nath On G23 Demands

Kamal Nath On G23 Demands: 'جی 23 گروپ کے رہنماؤں کے سبھی مطالبات تسلیم کر لیے گئے ہیں'

author img

By

Published : Mar 31, 2022, 10:28 PM IST

نیشنل کانگریس کے نئے صدر کے انتخاب کو لے کر کانگریس لیڈر کمل ناتھ کا بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جی 23 گروپ میں شامل کانگریس کے ناراض رہنما اے آئی سی سی کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے انتخابات چاہتے ہیں۔ کمل ناتھ نے کہا کہ جی 23 گروپ کے لیڈروں G23 Group Leaders کی طرف سے کوئی نیا مطالبہ نہیں ہے۔ ان کے جو بھی مطالبات تھے، سب مان لیے گئے ہیں۔

Kamal Nath On G23 Demands: 'جی 23 گروپ کے رہنماؤں کے سبھی مطالبات تسلیم کر لیے گئے ہیں'

انتخابات کے ذریعے غیر گاندھی خاندان کے کانگریس صدر منتخب ہونے کے سوال پر کمل ناتھ نے کہا کہ جی 23 کے تمام ممبران میرے ساتھی رہے ہیں۔ ان کا ایسا کوئی مطالبہ نہیں ہے۔ کمل ناتھ نے کہا کہ گروپ صرف الیکشن چاہتا تھا، اس لیے الیکشن ہو رہے ہیں۔ کمل ناتھ نے یہ بھی کہا کہ ارکان اور صحیح رکنیت کے بغیر انتخابات نہیں ہو سکتے۔ اس میں کس کا کردار کیا ہو گا؟ کتنے ممبران ہوں گے؟ یہ سب آنے والے 3 ماہ میں واضح ہو جائے گا۔ Kamal Nath On G23 Demands

یہ بھی پڑھیں: کانگریس رہنما کمل ناتھ نے نو منتخب گورنر سے ملاقات کی

کمل ناتھ نے کئی مسائل پر بی جے پی کو نشانہ Kamal Nath Target BJP بنایا۔ ایل پی جی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں کمل ناتھ نے کہا کہ جب تک اتر پردیش میں انتخابات نہیں ہوئے، ڈیزل، پیٹرول اور گیس کی قیمتیں مستحکم رہیں، انتخابات کے فوراً بعد اس کی قیمتیں بڑھا دی گئیں۔ حکومت مہنگائی پر قابو نہیں پا سکی جبکہ عوام مہگائی سے پریشان ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.