ETV Bharat / state

کانگریس اور بی جے پی میں الزام تراشیوں کا سلسلہ جاری - Kamal Nath and BJP leaders accuse each other

ریاست مدھیہ پردیش کے وزیراعلی کمل ناتھ نے سابق وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان کے الزامات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ 'ان کی حکومت سابقہ حکومت کے داغ کو صاف کرنے میں مصروف ہے۔'

کمل ناتھ اور بی جے پی رہنماوں کے ایک دوسرے پر الزامات
author img

By

Published : Aug 28, 2019, 12:31 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 2:15 PM IST

کمل ناتھ نے شیو راج سنگھ چوہان کے الزامات کے پس منظر میں ٹویٹ کے ذریعے جواب دیتے ہوئے کہا کہ 'یہ وہی ریاست ہے جو آپ نے مجھے بربادی کی راہ پر لاکر سونپی تھی، نظم و نسق کے بدتر صورتحال میں، جرائم میں ،جسنسی زیادتی میں، بےروزگاری میں، ناقص غذائیت میں اور نوجوانوں کی بے روزگاری میں نمبر ون بنا کر چھوڑا تھا'۔

کمل ناتھ اور بی جے پی رہنماوں کے ایک دوسرے پر الزامات

دوسری جانب بی جے پی رکن اسمبلی وشواس سارنگ نے جوابی الزام لگاتے ہوئے کہا کہ 'ان آٹھ مہینوں میں کمل ناتھ نے ریاست کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔ صوبے میں قانونی انتظامات ٹھیک نہیں ہے۔ بچوں کو سرعام اغوا کر کے مار دیا جاتا ہے۔ کسان پریشان حال ہے، اسے کھاد اور بیج نہیں مل رہا ہے، بجلی نہیں مل رہی ہے۔ نوجوانوں کے روزگار کے مسائل جوں کے توں ہیں۔ گرمی میں لوگ پانی کے لیے ترس رہے ہیں۔ برسات میں ریاست میں سیلاب کے حالات ہیں اور وزیراعلی نے اب تک کسی بھی سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ نہیں کیا۔'

Intro:پانچ سالوں میں مدھیہ دیش کو بدل دیں گے کمل ناتھ کا بیان ۔کمل ناتھ نے سابق وزیراعلی شیوراج سنگھ کے الزامات پر کہا۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے وزیراعلی کمل ناتھ نے سابقہ وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان کے الزامات پر پلٹوار کرتے ہوئے کہا کہ وہ سابقہ بھاجپا حکومت کے وقت لگے داغوں کو دھونے میں لگی ہوئی ہیں۔ کمل ناتھ میں چوہان کے الزامات کے پس منظر میں ٹوئیٹ کے ذریعے چوہان کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ وہی ریاست ہے جو آپ نے مجھے بربادی کی کگار پر لاکر سوپی تھی،نظم و نسق کے بدتر صورتحال میں، جرائم میں ،عظمت داری میں، بےروزگاری میں، ناقص غذائیت میں اور نوجوانوں کی بے روزگاری میں نمبر ون بنا کر چھوڑا تھا ۔کمل ناتھ نے کہا کہ محض آٹھ مہینے میں ہی وہ ان کے ذریعہ سوپی گئی اس بدھال صورت حال کو درست کرنے میں لگے ہے ۔جس پر بھارتی جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی ویشواس سارنگ نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان آٹھ مہینوں میں صوبے کا کمل ناتھ نے بیڑا غرق کر دیا ہے ۔صوبے میں قانونی انتظامات برابر نہیں ہے بچوں کو سرعام اغوا کر مار دیا جاتا ہے ۔کسان پریشان حال ہے اسے خاد اور بیج نہیں مل رہا ہے بجلی کی حالت خراب ہے نوجوانوں کے روزگار کے مسائل جوں کے توں ہیں ۔گرمی میں لوگ پانی کے لیے ترس رہے ہیں برسات میں ریاست میں سیلاب کے حالات بنے ہوئے ہیں اور وزیر اعلی نے کسی بھی سیلاب متاثرہ علاقے کا دورہ نہیں کیا انہوں نے کہا ان آٹھ مہینوں میں سرکار کا یہ حال ہے تو پانچ سال یہ سرکار کیسے چلے گی ۔

بائٹ۔ ویشواس سارنگ۔ ۔۔۔۔۔۔رکن اسمبلی بی جے پیConclusion:بی جے پی کا مدھیی پردیش کانگریس کے خلاف بیان ۔
Last Updated : Sep 28, 2019, 2:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.