ETV Bharat / state

جوش و خروش کے ساتھ بھوپال میں ادا کی گئی نماز جمعہ - مدھیہ پردیش نیوز

بھوپال میں آج تین ماہ بعد سبھی مساجد میں جمعہ کی نماز ادا کی گئی۔ اس موقع پر لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا تو وہیں مسجدوں میں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے دعا مانگی گئی۔

بھوپال میں ادا کی گئی نماز جمعہ
بھوپال میں ادا کی گئی نماز جمعہ
author img

By

Published : Jun 19, 2020, 4:40 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں 24 مارچ سے لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا تھا، جس کے بعد سے سبھی مذہبی مقامات کو بھی بند کر دیا گیا تھا۔

دیکھیں ویڈیو

جب سے اب لاک ڈاؤن کو کھول دیا گیا ہے، اس کے بعد سے بھوپال میں یہ پہلا جمعہ ہے، جس کے تین ماہ بعد لوگوں نے مسجدوں میں میں نماز جمعہ ادا کی ہے۔

بھوپال کی کسی بھی مسجد میں آج بیان نہیں دیا گیا، مسجدوں میں خطبہ پڑھنے کے بعد نماز ادا کی گئی۔

بھوپال کی سبھی مسجدوں میں ضلع انتظامیہ کی گائیڈ لائن کے مطابق جمعہ کی نماز ادا کی گئی، جس میں مسجدوں کی صاف صفائی کا خیال رکھتے ہوئے مسجدوں میں جانماز نہیں بچھائی گئیں۔

لوگوں اپنے گھروں سے وضو کر کہ مسجدوں میں آئے اور معاشرتی فاصلے کے ساتھ نماز ادا کی۔

تین ماہ بعد نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد مقامی لوگوں نے اللہ کا شکر ادا کیا اور مسجدوں میں کورونا وائرس سے پھیل رہی بیماری کو روکنے کے لیے لئے اللہ سے دعا کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.