ETV Bharat / state

Jashn E Urdu Sahafat In Bhopal: اردو صحافت کے دو سو سال مکمل ہونے پر 'جشنِ اردو صحافت' منایا جائےگا - جشن اردو صحافت

اردو صحافت Urdu Sahafat کے دو سو سال پورے ہونے کے موقع پر انصار ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے ذریعہ "جشنِ اردو صحافت" منانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ Jashn E Urdu Sahafat In Bhopal

Jashn E Urdu Sahafat In Bhopal: اردو صحافت کے دو سو سال مکمل ہونے پر "جشن اردو صحافت" منایا جائےگا

author img

By

Published : Feb 22, 2022, 7:10 PM IST

آئندہ 27 مارچ کو اردو صحافت کے دو سو سال پورے ہونے جا رہے ہیں۔ اس موقع پر بے نظیر انصار ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیئر سوسائٹی Benazir Ansar Educational and Social Welfare Society نے "جشنِ اردو صحافت" منانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ Jashn E Urdu Sahafat In Bhopal

Jashn E Urdu Sahafat In Bhopal: اردو صحافت کے دو سو سال مکمل ہونے پر 'جشن اردو صحافت' منایا جائےگا

سوشل ویلفیئر سوسائٹی Social Welfare Society نے پروگرام کے دوران بتایا کہ اردو ہم تک کیسے پہنچی؟ اردو کے فروغ کے لیے ہمارے اجداد نے کیا اقدام کیے؟ اردو کو آنے والی نسلوں تک کیسے پہنچایا جائے؟ اس پر غور و فکر کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ خود سے سوال کرنے کی بھی ضرورت ہے کہ ہم نے اردو کے فروغ کے لیے کیا کیا؟ پر غور و خوض اور تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔

سوسائٹی نے کہا کہ اردو ایک ایسی زبان ہے جو اپنے بولنے والوں کو ہزاروں کے مجمع میں بھی ایک الگ پہچان اور شناخت دلاتی ہے۔ اس زبان کی خصوصیت یہ بھی ہے کہ آپ اردو کو اپنی بات چیت میں شامل کئے بغیر اپنی بات مکمل نہیں کر سکتے لیکن افسوس کہ زبان و تہذیب نے ہمیں جینے رہنے کا سلیقہ سکھایا، اسی کو نظرانداز کر رہے ہیں۔ Jashn E Urdu Sahafat In Bhopal

انہوں نے کہا کہ اردو کو مخصوص کمیونٹی کی زبان کہہ رہے ہیں اور اردو کو اسکولوں، کالجوں اور سرکاری اداروں سے نکال رہے ہیں۔ 27 مارچ 2022 کو اردو صحافت کے دو سو سال پورے ہونے جا رہے ہیں، اس دن کو پورے بھارت میں دھوم دھام سے منایا جانا چاہیے۔ Jashn E Urdu Sahafat In Bhopal

سوسائٹی نے کہا کہ اس موقع پر پورے بھارت میں اردو کے ساتھ جو سوتیلا رویہ اختیار کیا جا رہا ہے، اس کے خلاف آواز بلند کرنے اور تحریک چلانے کی ضرورت ہے۔ اردو کے ساتھ جو ناانصافی کی گئی ہے اس کے خلاف عوام کو انفرادی اور اجتماعی طور پر حکومت سے انصاف کا مطالبہ کرنا چاہیے۔

انہوں نے بتایا کہ بےنظیر انصار ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیئر سوسائٹی کا مقصد ہے کہ ''جشنِ اردو صحافت'' پروگرام کے ذریعے اردو کو عام کیا جائے۔ Jashn E Urdu Sahafat In Bhopal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.