ETV Bharat / state

Jamiat Ulema Task on Cemeteries: شب برات سے قبل قبرستانوں میں تمام سہولتیں فراہم کرنےکا مطالبہ - شب برات سے قبل قبرستانوں میں صاف صفائی

مدھیہ پردیش جمعیت علماء نے شب برات سے قبل قبرستان بچاؤ مہم کا آغاز کیا۔ جمعیت کے ارکان نے قبرستانوں میں صفائی کی۔ Jamiat Ulema Task on Cemeteries

شب برات سے قبل قبرستانوں میں تمام سہولتیں فراہم کرنےکا مطالبہ

author img

By

Published : Mar 12, 2022, 8:27 PM IST

جمعیت کا مطالبہ ہے کہ شب برات سے قبل قبرستانوں میں صاف صفائی اور دیگر سہولیات مہیا کروائی جائے۔شب برات سے قبل بھوپال کے قبرستانوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ بجلی پانی لائٹ اور قبرستانوں کی حفاظت کا انتظام کیا جائے- Jamiat Ulema Task on Cemeteries

شب برات سے قبل قبرستانوں میں تمام سہولتیں فراہم کرنےکا مطالبہ

مدھیہ پردیش جمعیت علماء نے وقف بورڈ اور میونسپل کارپوریشن بھوپال کے ذمہ داروں کو میمورنڈم بھیج کر قبرستانوں کی بدحالی سے واقف کروایا-

یہ بھی پڑھیں:Cemeteries Survey in Gaya District: وقف بورڈ گیا ضلع کے تمام قبرستانوں کا سروے کرائے گا

مدھیہ پردیش جمیعت علماء کے صدر حاجی محمد ہارون کی سرپرستی میں قبرستانوں اور قدیم مقبرے بچاؤ تحریک چلائی جارہی ہے- جس کے تحت ہر سال مدھیہ پردیش وقف بورڈ اور میونسپل کارپوریشن کو قبرستانوں کی زبوحالی دور کرنے اور غیرقانونی قبضوں سے آزاد کرنے کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔

افسوس کسی بھی محکمے کی جانب سے قبرستانوں کو تحفظ فراہم کرنے اور ان کی حفاظت کے لیے کوئی بنیادی قدم نہیں اٹھائے جاتے ہیں-

جمعیت علما نے وقف بورڈ اور میونسپل کارپوریشن سے مطالبہ کیا کہ شب برات سے قبل قبرستانوں کو تمام سہولتیں فراہم کی جائیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.