ETV Bharat / state

بھوپال: ضرورت مندوں کے لیے کھانے کے ساتھ چائے کا بھی اہتمام - ضرورت مندوں کی چھوٹی چھوٹی ضروریات

جمعیۃ علماء ہند مدھیہ پردیش اور برکت اللہ ایجوکیشن سوسائٹی نے طے کیا ہے کہ سڑکوں پر رہنے والوں کو کھانا پہنچانے کے ساتھ ساتھ انہیں چائے بھی پہنچائی جائے۔ اس لیے اب یہ تنظیمیں سڑک پر بیٹھے لوگوں کو دو وقت کی چائے بھی پہنچانے کا کام کر رہی ہے۔

بھوپال: ضرورت مندوں کے لیے چائے کا بھی اہتمام

author img

By

Published : May 26, 2021, 8:46 PM IST

بھوپال میں سماجی تنظیمیں اس لاک ڈاؤن میں ضرورت مندوں کی چھوٹی چھوٹی ضروریات کا خیال رکھ رہی ہیں۔ کھانے کے ساتھ ساتھ چائے کی ضرورت کا بھی خیال رکھا جا رہا ہے۔

بھوپال: ضرورت مندوں کے لیے چائے کا بھی اہتمام

ریاست مدھیہ پردیش کو نوابوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ نوابوں کا شہر ہونے کی وجہ سے اس شہر کے شوق بھی الگ طرح کے ہے۔ بھوپال کے باشندوں کو چائے پینے کا شوق ہے۔ یہاں کے لوگ کھانے کے بالکل بعد میں چائے پیتے ہیں اور زیادہ تر لوگ باہر ہوٹلوں پر جا کر چائے کا مزا لیتے ہیں لیکن لاک ڈاؤن کے چلتے بھوپال میں لوگ اپنے گھروں میں ہی یہ شوق پورا کر رہے ہیں۔

بھوپال میں زیادہ تر پریشانی ان لوگوں کو ہے، جو سڑکوں پر زندگی گزار رہے ہیں اور لاک ڈاؤن میں لوگوں کی پسندیدہ چائے انہیں نہیں مل رہی ہے کیونکہ عام دنوں میں ان لوگوں کو چائے مل جایا کرتی تھی لیکن لاک ڈاؤن کے چلتے انہیں چائے نہیں مل پا رہی ہے۔

انہیں سب حالات کو دیکھتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند مدھیہ پردیش اور برکت اللہ ایجوکیشن سوسائٹی نے طے کیا ہے کہ سڑکوں پر رہنے والوں کو کھانا پہنچانے کے ساتھ ساتھ انہیں چائے بھی پہنچائی جائے۔ اس لیے اب یہ تنظیمیں سڑک پر بیٹھے لوگوں کو دو وقت کی چائے بھی پہنچانے کا کام کر رہی ہے۔

جس طرح کے حالات اس وقت لاک ڈاؤن میں بنے ہیں، اس سے سب پریشان ہیں اور ایسے میں بھوپال کی یہ سماجی تنظیمیں غریبوں کی ضرورت کا خیال رکھتے ہوئے صحیح معنوں میں اپنی خدمت کا ثبوت دے رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.