اندور کی دونوں جیلوں میں افطار کا اہتمام کیا جارہا ہے جہاں رمضان کے آخری عشرہ کے میں مسلمان قیدیوں کے ساتھ ساتھ غیرمسلم برادان وطن بھی روزہ رکھ رہے ہیں۔
محکمہ کے عہدیدار مختلف تنظیموں کے تعاون سے جیلوں میں افطار کا اہتمام کر رہے ہیں۔
اندور کی جیل میں افطار کے موقع پر مولانا قا دری نے قیدیوں سے خطاب کرتے ہوئے انہیں اسلام پر چلنے کی تلیق کی۔