ETV Bharat / state

جبل پور: ریلوے بجٹ سے امیدیں

ایک جانب حکومت بلیٹ ٹرین لانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے تو دوسری جانب ملک میں موجود ٹرینوں کی رفتار بڑھانے میں ریلوے محکمہ ناکام ثابت ہو رہا ہے۔

ریلوے بجٹ سے امیدیں
ریلوے بجٹ سے امیدیں
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 12:02 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:31 AM IST

جبل پور ویسٹ سینٹرل ریلوے میں ٹرینوں کی رفتار 110 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے جبکہ ریلوے کا ہدف ہے کہ اس برس اس رفتار کو 130 کلو میٹر فی گھنٹے تک بڑھایا جائے حالانکہ اس رفتار کے بعد بھی ٹرینیں وقت پر نہیں پہنچ پاتی۔

ریلوے بجٹ سے امیدیں، ویڈیو

جبل پور ڈویژن میں صرف کٹنی سے ستنا کے درمیان کچھ جگہوں پر الیکٹریفکیشن کا کام نامکمل ہے دوسری جگہوں پر یہ کام مکمل ہوچکا ہے۔

ڈبلیو سی آر حکام کا کہنا ہے کہ 'رواں برس وہ بجلی کا کام مکمل کریں گے، اس سے نہ صرف ٹرینوں کی رفتار میں اضافہ ہوگا بلکہ انجن کو تبدیل کرنے کی پریشانی بھی کم ہوگی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ریلوے بجٹ اور عام بجٹ علیحدہ علیحدہ ہوتا تھا لیکن اس مرتبہ عام بجٹ اور ریلوے بجٹ کو ضم کر دیا ہے۔

پہلے ریلوے بجٹ الگ سے تیار کیا جاتا تھا، بجٹ سے قبل ریلوے کے مطالبات حکومت تک پہنچتے تھے اور بجٹ میں اس کا اعلان کیا جاتا تھا لیکن اب حکومت نے ریلوے بجٹ ختم کردیا ہے۔

تاہم جبل پور میں بجٹ سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں، جبل پور کو رائے پور کے لیے ایک نئی ٹرین ملنے کی امید ہے، جبل پور گوندیا براڈ گیج کا کام جلد مکمل کرلیا جائے گا اور مدن محل کو ٹرمینل بنانے کا کام تیز کیا جائے گا، حالانکہ ریلوے کے اہلکار اس بارے میں کچھ بھی کہنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔

Intro:बुलेट ट्रेन तो छोड़ो मात्र 110 की स्पीड पर चल रही हैं पश्चिम मध्य रेलवे की रेलगाड़ियां रेलवे अभी भी अपने लक्ष्य से बहुत दूर 130 किलोमीटर प्रति घंटा का लक्ष्य

Body:जबलपुर पश्चिम मध्य रेलवे मैं ट्रेनों की स्पीड 110 किलोमीटर प्रति घंटा है पश्चिम मध्य रेलवे का लक्ष्य है कि इस साल इस स्पीड को 130 तक बढ़ाया जाए हालांकि इतनी स्पीड होने के बाद भी अभी भी ट्रेनें समय से नहीं पहुंच पाती

जबलपुर मंडल में केवल कटनी से सतना के बीच में कुछ जगहों पर इलेक्ट्रिफिकेशन का काम अधूरा है बाकी सब जगहों पर इलेक्ट्रिफिकेशन का काम पूरा हो चुका है डब्ल्यू सी आर के अधिकारियों का कहना है कि इस साल वे इलेक्ट्रिफिकेशन का काम पूरी तरह निपटा लेंगे इससे ना सिर्फ रेलगाड़ियों की स्पीड बढ़ेगी बल्कि इंजन बदलने की परेशानी कम होगी और समय बचेगा

पहले रेल बजट अलग से आता था तो इसकी तैयारी भी अलग से की जाती थी बजट के पहले रेलवे की मांगे सरकार तक पहुंचती थी और बजट में इसकी घोषणा होती थी लेकिन अब सरकार ने रेल बजट खत्म कर दिया है इसलिए रेलवे अधिकारी इस पर खुलकर कुछ नहीं बता पाते हालाकी जबलपुर में बजट से बहुत उम्मीदें हैं जबलपुर को रायपुर के लिए एक नई ट्रेन मिलेगी जबलपुर गोंदिया ब्रॉडगेज का काम जल्दी पूरा हो सकेगा और मदन महल को टर्मिनल बनाने के काम में तेजी आएगी हालांकि रेलवे के अधिकारी इस विषय में कुछ भी कहने को तैयार नहीं है

Conclusion:मोदी सरकार जब पहली बार चुनकर आई थी तो सबको बुलेट ट्रेन का सपना दिखाया गया था लेकिन मोदी सरकार दूसरी बार सत्ता में है और अब तक देश में एक भी बुलेट ट्रेन चालू नहीं हो पाई है बल्कि रेलगाड़ियों की स्पीड अभी भी बहुत कम है
byte प्रियंका सीपीआरओ पश्चिम मध्य रेलवे जबलपुर
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.