ETV Bharat / state

اندور میں کورونا وائرس کے 44 نئے کیسز - کل تعداد 4998 ہو گئی ہے۔

اندورمیں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے، ضلع میں کووڈ-19 کے متاثرین کی کل تعداد 4998 ہو گئی ہے۔

اندور میں کورونا وائرس کے 44 نئے معاملات درج

author img

By

Published : Jul 8, 2020, 8:33 AM IST

چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر پروین جڈیہ کے مطابق ، منگل کے روز اندور میں 44 نئے کورونا وائرس کیسوں اور 3 اموات کی اطلاع ملی ہے۔

ضلع میں کووڈ-19 کیسوں کی کل تعداد 4،998 جبکہ مرنے والوں کی تعداد 252 ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج اندور کے مختلف اسپتالوں میں چل رہا ہے۔

مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی وزارت کے مطابق، منگل کے روز 22،252 معاملات کے اضافے کے ساتھ ، بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد نے سات لاکھ کو پار کر دیا ہے اور اب کورونا متاثرین کی کل تعداد 7،19،665 تک پہنچ گئی ہے۔

کورونا وائرس کی وجہ سے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 467 ہلاکتوں کی اطلاع ملی ہے جس کے ساتھ ہی اموات کی مجموعی تعداد 20،160 تک پہنچ گئی ہے۔

کورونا کے کیسز کی کل تعداد میں سے 2،59،557 ایکٹیو ہیں اور 4،39،948 مریض صحتیاب ہو کر اپنے گھر روانہ ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.