ETV Bharat / state

اندور میں کورونا کے 142 نئے کیسز - Corona cases in Indore

اندور میں کورونا کے متاثرین کی کل تعداد 33459 ہو گئی ہے۔

ضلع اندور میں کورونا کے 142 نئے معاملے درج

author img

By

Published : Oct 26, 2020, 2:13 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں کورونا کے 142 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 33459 ہوگئی، تاہم راحت کی بات یہ ہے کہ اب تک 29440 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر نے گذشتہ رات ایک بلیٹن جاری کرکے بتایا کہ ٰگزشتہ روز 4881 نمونوں کی جانچ کی گئی ، ان میں سے 142 نئے پازیٹو آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 33459 ہو گئی ہے ۔ دو مریضوں کی موت کے بعد اب تک 679 مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔ٰ
ادھر راحت کی خبر یہ ہے کہ اب تک مجموعی 29440 مریض کورونا سے صحت یاب ہو گئے ہیں ۔

اس کے بعد ایکٹو کیسز (زیر علاج مریضوں) کی تعداد 3340 ہے۔ اندور ضلع میں مدھیہ پردیش میں شروع سے ہی سب سے زائد زیادہ کورونا متاثرین سامنے آئے ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.