ETV Bharat / state

اندور: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 326 نئے کیسز درج

author img

By

Published : Sep 11, 2020, 5:26 PM IST

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 326 نئے کیسز درج کئے گئے جبکہ اس وبا سے 6 اموات بھی ہوئی ہیں۔

Indore records 326 new coronavirus cases, tally rises to 16,090
اندور: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 326 نئے کیسز درج

صوبے کا تجارتی دارالحکومت کہلانے والا شہر میں کورونا کا قہر جاری ہے اور یہاں یہ وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ محکمہ صحت اور انتظامیہ وائرس کو پھیلنے سے روکنے کےلیے اقدامات میں مصروف ہے۔

اندور میں اب تک 16 ہزار سے زائد کورونا کیسز درج کئے گئے اور اس وبا سے اب تک 444 اموات ہوئی ہیں۔ اس بیماری سے اب تک 11 ہزار 91 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ فی الوقت 4555 مریضوں کا زیر علاج ہیں۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بلٹین کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 762 ٹسٹ کئے گئے جن میں سے 2431 ٹسٹ منفی پائے گے اور 326 کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ اندور ضلع میں کل دو لاکھ چالیس ہزار 827 کورونا ٹسٹ کئے گئے۔ کوویڈ نوڈل آفیسر ڈاکٹر امیت ماںلکر نے بتایا کہ جب سے ان لاک شروع ہوا ہے تب سے سماجی فاصلہ کے اصول کو نظرانداز کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ انہوں نے لوگوں سے وبا سے محفوظ رکھنے کےلیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.