ETV Bharat / state

لاکھوں کی چوری کا پردہ فاش

اندور میں کے لاک ڈاؤن میں رعایت کے بعد ایک کاروباری کے یہاں 51 لاکھ روپے کی چوری ہوئی تھی۔

لاکھوں کی چوری کا پردہ فاش
لاکھوں کی چوری کا پردہ فاش
author img

By

Published : Jul 13, 2020, 9:03 PM IST

پولیس نے اس معاملے کی تفتیش شروع کی، پولیس کا شک سابق ملازم پر گیا اور انہوں نے سابق ملازم سے پوچھ گچھ کی اور اس کے پاس سے 41 لاکھ روپے برآمد کیے۔ملازم نے جرم قبول کیا اور چوری انکشاف کیا۔

لاکھوں کی چوری کا پردہ فاش

اس تعلق سے ڈی آئی جی ہری ناران چار مشرا نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ تھانہ کنا اڈیا علاقے میں ایک کاروباری کے یہاں چوری کا واقعہ پیش آیا ۔

شروعات میں کاروباری نے ایک لاکھ روپے کی چوری کا معاملہ درج کرایا مگر دھیرے دھیرے تفتیش سے یہ پتہ چلا کہ یہاں 51 لاکھ روپے کی چوری ہوئی ہے جو پولیس کے لیے ایک بڑا چیلنج تھا ہم نے جب کاروباری کے ملازمین کی تفتیش شروع کی تو ایک ملازم پر شک ہوا جو سات مہینے قبل ملازمت چھوڑ اپنے گاؤں چلا گیا تھا۔

جب ہم نے پوچھ گچھ کی تو واردات کا پتا چلا ملازم نے بڑی چالاکی سے اپنے مالک کے یہاں 51 لاکھ روپے کی چوری کرکے اپنے گاؤں چلا گیا اور رقم کو زمین میں گاڑ دیا فی الحال ہم نے 41لاکھ روپے برآمد کر لیے ہیں اور اس کی مدد کرنے والی ایک خاتون سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.