ETV Bharat / state

کیلاش وجے ورگیہ کا متنازع بیان

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں دسہرہ کے موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ نے کہا کے ملک کے لیے کچھ لوگ خطرناک ہیں۔

کیلاش وجے ورگیہ
author img

By

Published : Oct 8, 2019, 7:02 PM IST

اندور بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ دسہرے پر نکلنے والے جلوس میں شریک ہوئے اور نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ہوئے بھارتیہ فضائیہ کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کی یقیناً ہماری فوجی طاقت کافی مضبوط ہے خصوصاً ایئر فورس کی جس نے پاکستان میں گھس کر انہیں دھول چٹائی۔

کیلاش وجے ورگیہ ، ویڈیو

انہوں نے کہا کہ ہم نے شدت پسندوں کے کیمپوں کو تباہ کیا نیز وزیراعلی نے فوج کی حوصلہ افزائی کی ہے اور جس طرح سے ہماری فوج نے شدت پسندوں کو سبق سکھایا وہ قابل تعریف ہے لیکن کچھ لوگ جمہوریت کے نام پر ملک کی سالمیت کے لیے خطرناک ہیں۔

کیلاش وجے ورگیہ نے کہا کہ 'یہ بھی سچ ہے کہ ایسے لوگوں کو عوام وقت آنے پر سبق بھی سکھا دیتی ہے نیز ایسے لوگ رہتے تو بھارت میں ہیں لیکن 'ٹکڑے ہوں گے بھارت تیرے' اس طرح کا نعرہ بھی لگاتے ہیں جو ملک کے لیے خطرناک ہے۔

Intro:جمہوریت کے لیے کچھ لوگ خطرناک, کیلاش وجے ور گئی

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں دسہرہ کے موقع پر بھارتی جنتا پارٹی کے جنرل سیکریٹری کیلاش وجے ورگی نے کہا کے ملک کے لیے کچھ لوگ خطرناک ہے

اندور بھارتی جنتا پارٹی کے جنرل سیکرٹری دسہرے پر نکلنے والے قدم تال میں شامل ہوئے اور نامہ نگاروں سے انڈین ایئر فورس کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کی یقینا ہماری فوج کی طاقت بڑھی ہے خاص کر ایئرفورس کی جب پاکستان میں گھس کر ہم نے دہشت گردوں کے کیمپوں کو تباہ کیا وزیراعلی نے فوج کی حوصلہ افزائی کی ہے اور جس طرح سے ہماری فوج نے دہشتگردوں کو سبق سکھایا وہ قابل تعریف ہے مگر کچھ لوگ جمہوریت کے نام پر ملک اور اتحاد کے لیے خطرناک ہے یہ بھی سچ ہے کہ ایسے لوگوں کو عوام وقت آنے پر سبق بھی سکھا دیتی ہے ایسے لوگ رہتے تو ہندوستان میں ہے مگر ٹکڑے ہوں گے بھارت تیرے ایسا نعرہ بھی لگاتے ہیں جو اس ملک کے لیے خطرناک ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.