ETV Bharat / state

اندور: ناجائز قبضہ کرنے والوں و بدمعاشوں کے خلاف کارروائی - ساجد چندن والا

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں حکومت نے بدمعاشوں اور ناجائز قبضہ کرنے والوں کے خلاف مہم شروع کی ہے۔

Action against squatters and thugs
اندور: ناجائز قبضہ کرنے والوں و بدمعاشوں کے خلاف کارروائی
author img

By

Published : Nov 18, 2020, 3:35 PM IST

مدھیہ پردیش کا تجارتی دارالحکومت کہا جانے والا اندور جہاں زمینوں کی قیمتیں زیادہ ہونے کی وجہ سے بدمعاش اور جعل ساز زمینوں پرناجائز قبضہ کرتے ہیں، ان کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت سازی کے بعد ہی انتظامیہ نے مہم شروع کر دی ہے۔

اندور: ناجائز قبضہ کرنے والوں و بدمعاشوں کے خلاف کارروائی

اسی کے پیش نظر شہر اندور کے نامور سادھو کمپیوٹر بابا کے خلاف گزشتہ روز کارروائی کرتے ہوئے آشرم کو زمین دوز کر دیا گیا۔ آج ساجد چندن والا کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دو منزلہ مکان اور تین دکانوں کو بھی مسمار کیا گیا۔

Action against squatters and thugs
اندور: ناجائز قبضہ کرنے والوں و بدمعاشوں کے خلاف کارروائی

اندور نگم آیوکت دیویندر سنگھ نے بتایا کہ ساجد چندن والا انعامی بدمعاش کے خلاف انتظامیہ نے کارروائی کی ہے اس کے چلتے ناجائز قبضے والے دومنزلہ مکان اور دکانوں کو زمین دوز کر دیا گیا ہے اور آگے بھی یہ مہم بدمعاشوں اور ناجائز قبضہ کرنے والوں کے خلاف جاری رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.