آج بھوپال میں 425 کرونا کے نئے کیس سامنے آئے ۔بھوپال میں پھر بڑھا کورونا کا خطرہ
ڑھتے کورونا نا انفکشن کے چلتے بھوپال میں رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک رہے گا لاک ڈاؤن-موسم میں ٹھنڈ بڑھنے کی ساتھ ہی دارالحکومت بھوپال میں کورونا انفیکشن بڑھنے لگا ہے- اندیشہ جتایا جا رہا ہے کہ انفیکشن کی دوسری لہر ہو سکتی ہے-
دراصل مارچ میں شروع ہوا کرونا کا دور 6 مہینے تک کبھی کم کبھی زیادہ ہوتا رہا- اس کے بعد تہواروں کا سیزن شروع ہوا اور اس کے بعد کیس بڑھنا شروع ہوگئے-
جمعہ کو شہر میں کورونا انفیکشن کا دھماکہ ہوا اور 425 معاملے سامنے آئے-
جس طرح سے بھوپال میں کورونا انفیکشن بڑھ رہا ہے اس کے مدنظر ضلع انتظامیہ نے ایک مرتبہ پھر رات کے 9 بجے سے لے کر صبح کے 6 بجے تک لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے-
وہی ضلع کلکٹر نے اپنے بیان میں کہا دن میں کسی بھی طرح کا لاک ڈاؤن نہیں لگایا جائے گا- لیکن جو علاقے کورونا مثبت پائے جائیں گے ان علاقوں میں لاک ڈاؤن کر دیا جائے گا-بھوپال میں پھر بڑھا کورونا کا خطرہ۔-