ETV Bharat / state

Iftar party:اندور میں مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے ایک ساتھ افطار کیا - اندور میں مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے ایک ساتھ افطار کیا

اندور میں نیشنل ہیومن رائٹس انڈیپنڈنٹ جسٹس نامی تنظیم کی جانب سے افطار کا اہتمام کیا گیا تھا،جس میں تمام مذاہب کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ Leaders of Various Religions Attended the Iftar party

Iftar party
Iftar party
author img

By

Published : May 1, 2022, 10:46 AM IST

ان دنوں ملک کے مخلف ریاستوں کے متعدد علاقوں میں صورتحال بہتر نہیں ہیں،آئے دن فرقہ وارانہ فسادات پیش آرہےہیں،وہیں اندور میں ہندو، مسلم، سکھ اور عیسائی مداہب کے رہنماؤں نے ایک ساتھ افطارکرکے گنگا جمنی تہذیب کی مثال پیش کی ہے ۔

Iftar party

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں نیشنل ہیومن رائٹس انڈیپنڈنٹ جسٹس نامی تنظیم کی جانب سے افطار کا اہتمام کیا گیا تھا،جس میں تمام مذاہب کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ Leaders of Various Religions Attended the Iftar party

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم نیشنل ہومن رائٹس سوشل انڈیپنڈنٹ جسٹس کی جانب سے منعقد اس افطار پارٹی میں شرکت کرنے والے مذہبی رہنماؤں نے اپنا اظہار خیال کیا۔

مزید پڑھیں:Iftar Party Across Country: لکھنؤ، جے پور سمیت ملک کی مختلف ریاستوں میں افطار کا اہتمام

اس موقع پر اندور شہر قاضی ڈاکٹر سید اسد علی نے کہا کہ سیاست دوری پیدا کررہی ہے جبکہ زمین حقیقت یہ ہے کہ تمام مذاہب کے لوگ ملک کی ترقی میں لگے ہوئے ہیں، وہی محنت سوامی گل جان نے کہا کہ ایسے کام ہوتے رہنا چاہیے اس سے قومی یکجہتی بنتی ہے وہیں تقریب کے منتظم محمد منصوری کا کہنا تھا ہمارے بیچ غلط فہمیوں کی وجہ سے دوریاں پیدا ہورہی ہیں ایسے تقاریب سے سماجی تانابانا مضبوط ہوتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.