ETV Bharat / state

سڑک حادثہ میں 4 افراد ہلاک ،معتدد زخمی - مدھیہ پردیش -مہاراشٹر سرحد پر واقع ’تورن مال ‘ درشن کے لئے جا رہے تھے

مدھیہ پردیش کے ضلع بڈوانی کے نوالی تھانہ علاقہ میں كھیتيا-سیندھوا ہائی وے پر آج صبح پرائیویٹ مسافر بس اور عقیدتمندوں کو لے جا رہی جیپ کے درمیان زبردست ٹکر میں چار افراد ہلاک ہوگئے اور 11 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

سڑک حادثہ میں 4 افراد ہلاک ،معتدد زخمی
author img

By

Published : Aug 4, 2019, 12:26 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق ضلع ہیڈ کوارٹر سے تقریبا 60 کلومیٹر دور كھیتيا سیندھوا ہائی وے پر كھڑيكم گھاٹ پر پرائیویٹ مسافر بس اور عقیدتمندوں سے بھری جیپ میں ہو نے والی ٹکر میں جیپ میں سوار چار افراد کی موت ہو گئی اور 11 دیگر زخمی ہو گئے۔ لاشوں کو نوالی کے سرکاری اسپتال میں لایا گیا ہے جبکہ شدید 6 زخمیوں کو ضلع اسپتال ریفر کیا گیا ہے۔
تمام عقیدتمند ضلع دھار کے ككشی علاقے کے تھے اور وہ مدھیہ پردیش -مہاراشٹر سرحد پر واقع ’تورن مال ‘ درشن کے لئے جا رہے تھے. فی الحال خبریں لکھے جانے تک ہلاک شدگان کی شناخت نہیں ہو سکی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.