ETV Bharat / state

ہندوؤں کو لالچ دے کر عیسائی مشنریز مذہب تبدیلی کا کام کر رہی: ملند پرانڈے - ہندوؤں کے مذہب تبدیل

بھوپال دورے پر آئے وی ایچ پی کے بین الاقوامی سکریٹری جنرل ملند پرانڈے نے کہا کہ عیسائی مشنری کے ذریعے ہندوؤں کے مذہب تبدیل کیے جا رہے ہیں، عیسائی مشنری اور لو جہاد کے خلاف قانون بننے چاہئے۔

ہندوؤں کو لالچ دے کر عیسائی مشنریز مذہب تبدیلی کا کام کر رہی: ملند پرانڈے

author img

By

Published : Oct 25, 2021, 7:57 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ملند پرانڈے نے کہا کہ ہندو پریشد (مدھیہ بھارت) نے اب سرکاری قبضہ سے مندروں کو آزادی دلانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ مندروں کا رکھ رکھاؤ ہندو طبقے کو ہی کرنا چاہیے اور سرکاری قبضوں سے مندروں کو آزادی ملنا چاہیے۔

ہندوؤں کو لالچ دے کر عیسائی مشنریز مذہب تبدیلی کا کام کر رہی: ملند پرانڈے

انہوں نے کہا کہ مندروں کی جائیداد اور وہاں آئے ہوئے چندے کا ہندوؤں کے لیے استعمال ہو۔ ہندوؤں کو لالچ دے کر عیسائی مشنریز مذہب تبدیلی کا کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی کئی ریاستوں میں یہ مسائل پیدا ہو رہے ہیں کہ ہندوؤں کا مذہب تبدیل کروایا جا رہا ہے، اس کے لیے اور "لو جہاد" کے لیے مرکزی قانون جلد بننا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: ہم کشمیریوں سے بات کرنا چاہتے ہیں: امیت شاہ

انہوں نے کہا مدھیہ پردیش میں بھی عیسائی مشنری زوروں سے کام کر رہی ہے، جس کے لیے حکومت نیا قانون لائے۔ ہم اس کا استقبال کریں گے۔ ملند پرانڈے نے کہا کہ بنگلہ دیش میں ہندوؤں کے خلاف چل رہے مظالم کے خلاف بھی آر ایس ایس اپنی آواز بلند کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.