ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: بیوی کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار - بیوی کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا کے ناگود تھانہ علاقہ میں اپنی اہلیہ کو قتل کرنے کے الزام میں پولیس نے اس کے شوہر کو گرفتار کر لیا ہے۔

بیوی کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار
author img

By

Published : Oct 23, 2019, 3:16 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ رات كھیروا ٹولا کے رہنے والے دھرمیندر کوری کا چال و چلن کے تعلق سے اہلیہ سے جھگڑا ہو گیا۔ اس نے غصے میں اپنی اہلیہ ساویتری دیوی (28) کے سر پر سل بٹہ( پتھر) مار کر بے رحمی سے اس کا قتل کر دیا۔

اہلیہ کے قتل کے بعد ملزم شوہر اپنے گھر میں ہی تھا۔ پولیس نے ملزم کو اہلیہ کے قتل کے الزام میں اس کے گھر سے گرفتار کر لیا ہے۔

Intro:Body:

Wednesday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.