ETV Bharat / state

Honorary Ceremony by MECAPS: مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریئر پرموشن سوسائٹی کی جانب سے اعزازی تقریب

author img

By

Published : Apr 4, 2022, 5:14 PM IST

بھوپال میں مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریئر پرموشن سوسائٹی کی جانب سے جاری کردہ اسکالر شپ سے کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کو اعزاز سے نوازا Honors to the students who have passed the 12th examination گیا۔

مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریئر پرموشن سوسائٹی کی جانب سے اعزازی تقریب

مدھیہ پردیش کی فعال تنظیم مسلم ایجوکیشن اینڈ پرموشن سوسائٹی کی جانب سے گزشتہ شب ایک اعزازی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں تنظیم کے ذریعے جاری کردہ اسکالر شپ سے کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کو اعزاز سے نوازا Honors to the students who have passed the 12th examination گیا۔

اس دوران مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریئر پرموشن سوسائٹی کے سیکرٹری ڈاکٹر ظفر حسن نے پروگرام کے مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ آج کے اعزازی تقریب کے مہمان خصوصی محمد ثاقب ہیں۔ ان کی تعلیم کے حصول میں مسلم ایجوکیشن اینڈ پرموشن سوسائٹی نے ان کی تمام مشکلوں کو حل کیا تھا اور آج وہ وہ ایچ سی ایل میں سینئر منیجر کے عہدے پر فائز ہیں۔ اسی طرح سے علماخان جنہوں نے بارہویں جماعت میں97 فیصد نمبر حاصل کر کے نمایاں کارنامہ انجام دیا ہے، انہوں نے کہا تنظیم کے لیے یہ فخر کی بات ہے کہ وہ جن طلباء کی رہنمائی کرتے ہیں وہ سماج کے لیے مشعل راہ بن رہے Honorary Ceremony by MECAPS ہیں۔

ویڈیو

وہیں پروگرام کے مہمان خصوصی محمد ثاقب نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریئر پرموشن نے 9 جماعت سے 12 جماعت تک نہ صرف انہیں اسکالرشپ دی بلکہ ان کی ذہن سازی بھی اچھی طرح سے کی۔

مزید پڑھین:

سوسائٹی Muslim Education and Career Promotion Society کے ذریعہ اعزاز حاصل کرنے والی طالبہ علما خان تعلیم کے حوالے سے کہتی ہے علم حاصل کرنے میں ٹائم مینجمنٹ طلباء کے لئے بہت ضروری ہے، ہمارے طلباء محنت تو کرتے ہیں لیکن ٹائم مینجمنٹ نہیں ہونے کی وجہ سے ان کا وقت ضائع ہوتا ہے، طلباء کو چاہیے کہ اپنے سبھی مضمون سامنے رکھ کر ٹائم مینجمنٹ سے تیاری کریں تو کبھی وہ ناکام نہیں ہوگے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.