ETV Bharat / state

ہندو نے مسلم خاندان میں شادی کی دعوت کا اہتمام کیا

ایک ہندو خاندان نے اپنے مسلمان پڑوسی کی بیٹی کی شادی میں دعوت کا خرچ خود اٹھایا اور سماج میں ایک اچھا پیغام پہنچایا۔

marriage of a girl
marriage of a girl
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 9:43 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:02 PM IST

ملک بھرمیں سی اے اے، این آر سی اور این پی اے کے خلاف پرزور احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں، لوگ مرکزی حکومت پر الزام عائد کر رہے ہیں کہ ملک میں بد امنی پھیلائی جا رہی ہے، وہیں دوسری طرف ریاست مدھیا پردیش کے رتلام شہر میں مسلمان کی بیٹی کی شادی میں دعوت کا کام ایک ہندو نے اپے ذمہ لیا۔

ہندو خاندان کے اس قدم کے بعد انہوں نے یہ ثابت کر دیا کہ بھارت کے لوگ بھائی چارہ قائم کرنے والے اور امن پرست لوگ ہیں۔

ساجدہ، جس کی شادی ہو رہی تھی، وہ اپنے پڑوسیوں سےکیا ہی مانگ سکتی تھی، اس کے پڑوسیوں نے اسے اپن کی بیٹی کی طرح مانا ہے، جس کی وجہ سے ساجدہ کی شادی میں ان کی طرف سے لوگوں کے لیے دوپہر کے کھانے کا اہتمام کیا گیا۔

ہندو خاندان نے مسلم خاندان میں شادی کی دعوت کا اہتمام کیا

یہ بھی پڑھیے
دہلی اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی شروع
رجحانات میں عام آدمی پارٹی کو سبقت

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ساجدہ کی ماں نے کہا 'دونوں خاندان پچھلے 20 سالوں سے دوست ہیں اور ایک خاندان کی طرح ہیں۔

وہیں ان کا پڑوسی ہندو خاندان بھی ان کی بیٹی کو اپنی بیٹی کی طرح دیکھتا ہے، ہندو خاندان کی ایک خاتون نے کہا 'ساجدہ ڈیڈھ مہینے کی تھی جب پہلی بار اسے ان کے گھر لایا گیا تھا، اس کے وہ روز ساجدہ کے ساتھ کھیلتے تھے اور انہوں نے اسے پیار اور ناز سے پالا، اور ساجدہ کو وہ اپنی بیٹی کی طرح مانتے تھے اس لیے انہوں نے اس کی شادی پر دعوت کا اہتمام کیا'۔

ان دونوں خاندانوں کی پچھلے 20 سالوں سے چلتی آرہی دوستی اور پیار اور اب اس تحفہ نے سماج کو ایک اچھا پیغام دیا ہے، جس سے سماج میں بدلاؤ آئے گا۔

یہ بھی پڑھیے
دہلی نتائج: شاہین باغ کے اوکھلا سے امانت اللہ خان کی بڑھت برقرار
دہلی اسمبلی انتخابات: نتائج کے بعد کا منظر کیسا ہو گا؟

Intro:
देश में जहां समाज को बांटने वाली और कड़वाहट भरी तस्वीरें देखने को मिल रही है वही रतलाम से आई एक तस्वीर दिलों को जोड़ने वाली साबित हो रही है | यहां दो परिवारों ने हिंदू मुस्लिम एकता की अनूठी मिसाल पेश की है। यहां एक मुस्लिम बेटी के निकाह में हिन्दू परिवार ने दावत दी है |मौका था मुस्लिम परिवार की बेटी साजिदा की शादी का था । जहां एक राजपूत परिवार ने शादी में मदद करते हुए दावत का पूरा खर्च उठाया है। अलग-अलग धर्म के होने के बावजूद दोनों ही परिवारों का रिश्ता ऐसा है कि मुस्लिम परिवार की बेटी को दो- दो मां का प्यार मिल रहा है । यही वजह है की अपनी एक मुंहबोली, मुस्लिम बेटी के निकाह में हिन्दू परिवार ने दावत देकर समाज में नफरत फ़ैलाने वालो को नसीहत दी है |

Body:दरअसल रतलाम के हाथीखाना क्षेत्र में रहने वाली साजेदा का निकाह रविवार को संपन्न हुआ है | साजेदा को अपनी बेटी से बढ़कर मानने वाले एक राजपूत परिवार ने अपनी एक मुंहबोली बेटी की शादी को यादगार बना दिया | इस हिन्दू परिवार ने साजेदा के निकाह की ख़ुशी में भोजन रखकर समाज को सुन्दर सन्देश दिया है | साजेदा का बचपन से ही पड़ोस में रहने वाले एक राजपूत परिवार में आना आना था ऐसे में इस परिवार ने भी साजेदा को अपनी बेटी की तरह ही प्यार दिया और अब उसकी शादी में दावत देकर अपनी जिम्मेदारी भी निभाई है | साजेदा का इंदौर के रहने वाले सोहेल काजी के साथ निकाह हुआ है | और इस निकाह में भाईचारे की मिसाल कायम करने वाले यह दोनों परिवार अब खासे खुश है।

Conclusion:साम्प्रादायिक सौहार्द को बढ़ावा देती राजपूत परिवार की यह पहल एक मिसाल बन गई है। वहीं इन दोनों परिवारों के आपसी सौहार्द और प्रेम को देखकर समाज में कड़वाहट भरने वालों को भी सबक लेना चाहिए।

बाईट ---०1-- सजन कुंवर ( मुंहबोली मां )
बाईट ---०2-- जाहिदा (दुल्हन की मां)
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.