ETV Bharat / state

Hakim Syed Ziaul Hasan Unani Medical College یونانی کالج میں پوسٹ گریجویشن کورس کی منظوری

author img

By

Published : Jan 7, 2023, 8:08 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے بھوپال میں موجود حکیم سید ضیاء الحسن کالج ملک کے چنندہ کالجوں میں شامل ہوا، گورنمنٹ یونانی میڈیکل کالج میں پی جی کورس کو حکومت ہند نئی دہلی نے منظوری دی۔ Hakim Syed Ziaul Hasan Unani Medical College

یونانی کالج میں پوسٹ گریجویشن کورس کی منظوری

بھوپال : حکیم سید ضیاء الحسن گورمنٹ یونانی میڈیکل کالج بھوپال میں اسی سال سے پی جی کورس کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ یہ مدھیہ پردیس کا پہلا یونانی کالج ہے جسے یونانی طب کے تین شعبہ جات میں 22 سیٹوں کے لئے حکومت ہند نئی دہلی نے پوسٹ گریجویشن کورس کی منظوری دی ہے۔Hakim Syed Ziaul Hasan Unani Medical College Start Postgraduate Courses In Bhopal

قابل ذکر ہے کہ وزارت آیوس مدھیہ پردیش کی کوششوں کے نتیجے میں مدھیہ پردیش کی طبّی برادری اور طلبہ کا یہ دیرینہ خواب پورا ہوا۔ اس پرموشن کے بعد ضیاء الحسن طبیہ کالج ملکی سطح پر ہندوستان کے ان چند کالجوں میں شامل ہو گیا ہے جہاں طلباء بی یو ایم ایس کے بعد یونانی طریقہ علاج کے مختلف شعبہ جات میں تخصص کرتے ہیں اور ایم ڈی کی ڈگری حاصل کرتے ہیں۔

مدھیہ پردیس حکومت کے منصوبہ اور اعلان کے مطابق آئندہ چند سالوں میں اسی طرح کالج کے باقی گیارہ دیگر شعبوں میں بھی پوسٹ گریجویشن کورسز کا آغاز کیا جانا ہے۔

وہی جس طرح سے گورنمنٹ یونانی میڈیکل کالج میں پی جی کورس کی منظوری دی گئی۔ اس سے یونانی پیتھی سے جڑے طلبات میں خوشی دیکھی جا رہی ہیں۔ طلبات کے مطابق یہاں کالج میں پڑھائی کرنے کے بعد ہمیں پوسٹ گریجویشن کے لئے دیگر ریاستوں میں داخلے کے لئے جانا پڑتا تھا جس سے ہمیں کئی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ لیکن اب جب ہمارے یونانی میڈیکل کالج میں پی جی کورس کی شروعات ہونے سے ہمیں ہر طرح کی آسانی ہو گئی ہے۔

وزارت آیوش کے اس عظیم الشان تحفے سے مدھیہ پردیش کے طلباء کو ریسرچ و تحقیق کے مواقع فراہم ہوں گے۔ جس سے طب یونانی کو مزید فروغ ملے گا اور براہ راست اس کا فائدہ صوبے کی عوام اور مریضوں کو حاصل ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:Founder of Shaheen Foundation شاہین فاؤنڈیشن کی کوشش سے ہزاروں بچے اعلیٰ مقام تک پہنچے

کالج میں پی جی کورس کی منظوری ملنے پر مدھیہ پردیش کے تمام طبی حلقوں بشمول یونانی میڈیکل آفیسر ز میں خوشی کی لہر ہے۔ریاست کے چار و کالجز کے اساتذہ اور طلبہ کے علاوہ یونانی کے فروغ کے لئے کام کرنے والے مختلف یونانی اداروں اور تنظیموں کی جانب سے حکومت ہند بالخصوص حکومت مدھیہ پردیش کا شکریہ ادا کیا ہے۔Hakim Syed Ziaul Hasan Unani Medical College Start Postgraduate Courses In Bhopal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.