ETV Bharat / state

حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای او کی بھوپال آمد - Minister for Minorities Welfare Arif Aqeel news

حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای او پروفیسر مقصود احمد خان کی بھوپال آمد پر وزیر عارف عقیل نے پرزور استقبال کیا۔

حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای او کی بھوپال آمد

author img

By

Published : Mar 4, 2020, 5:09 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں صوبائی حج کمیٹی میں حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای او پروفیسر مقصود احمد خان کی آمد پر وزیر اقلیتی بہبود عارف عقیل نے استقبال کیا اور حج ہاؤس اور حاجیوں سے متعلق مطالبات کیے-

پروفیسر مقصود احمد خان نے کہا کہ 'مد ھیہ پردیش کے عازمین حج کا کوٹہ بڑھانے کی کوشش کی جائے گی اور بھوپال فکس امبارکیشن پوائنٹ بنے اس پر غور کیا جائے گا-

حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای او کی بھوپال آمد

حج ہاؤس کے کانفرنس ہال میں تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے سینٹرل کمیٹی کے سی ای او پروفیسر مقصود احمد خان نے کہا کہ 'وزیر عارف عقیل نے ریاست کے عازمین حج کے لیے اضافی سہولیات وغیرہ کے لیے میموری نام دیا ہے ان پر مناسب فیصلہ لیا جائے گا-'

انہوں نے کہا کہ 'حاجیوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے حج کمیٹی پابند ہے-

بھوپال سے برائے راست فلائٹ میں آرہے کرائے کے فرق کو کم کرنے کے ضمن میں انہوں نے کہا کہ 'یہ تبھی ممکن ہے جب یہاں سے روانہ ہونے والے حاجیوں کی تعداد زیادہ ہوں۔

پروفیسر خان نے حج ہاؤس ممبی کی طرز پر آئی ایس کوچنگ شروع کیے جانے کے سلسلے میں کہا کہ 'اس میں کچھ پریشانیاں ہے تاہم بہار حج ہاؤس کی طرز پر اسٹیٹ پی ایس سی کے لیے کوچنگ کا انتظام کیا جا سکتا ہے- اس سلسلے میں انہوں نے صوبائی حج کمیٹی کے سیکریٹری کو باہر جاکر صورتحال کا جائزہ لینے کی بات کہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.