ETV Bharat / state

National Volleyball Championship نیشنل والی بال چیمپئن شپ میں گجرات مَرد ٹیم اور مغربی بنگال خواتین ٹیم بنی چیمپیئن - قومی والی بال چیمپئن شپ اختتام پذیر

مدھیہ پردیش میں منعقدہ 25ویں نیشنل والی بال چمپئن شپ کے مردوں کے فائنل میں گجرات کی ٹیم نے ہریانہ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ وہیں مغربی بنگال کی خواتین ٹیم نے راجستھان کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ Bengal Womens won National Volleyball Championship

قومی والی بال چیمپئن شپ اختتام پذیر، گجرات اور مغربی بنگال نے خطاب جیتا

author img

By

Published : Dec 23, 2022, 12:42 PM IST

پنا: کھیل سے محبت کرنے والوں نے 16 سے 22 دسمبر تک مدھیہ پردیش کے شہر پنا میں ہونے والی نیشنل والی بال خواتین مرد چیمپیئن شپ کا خوب لطف اٹھایا۔ فائنل میچ گجرات اور ہریانہ کی مردوں کی ٹیم کے درمیان تھا۔ اس انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے میں گجرات کی ٹیم نے ہریانہ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا جبکہ مغربی بنگال کی خواتین ٹیم نے راجستھان کی ٹیم کو باآسانی تین۔ صفر سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ Gujarat won final of National Volleyball Championship

پنا میں منعقدہ 25ویں قومی والی بال چمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں کل شام اپنے ورچوئل خطاب کے دوران وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ مدھیہ پردیش میں کھیلوں کا ایک نیا کلچر پروان چڑھے گا۔ قومی والی بال چیمپئن شپ کی وجہ سے پنا میں جوش وخروش اور جشن کا ماحول ہے۔ یہاں کے تلیا فیلڈ گراؤنڈ کا نام بدل کر جگل کشور جو گراؤنڈ رکھا جائے گا، اسے انڈور اسٹیڈیم بھی بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Indian Men U18 Volleyball Team Win Bronze بھارت نے چودہ برس بعد انڈ 18 ایشین والی بال میں تمغہ جیتا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.