ETV Bharat / state

موبائل چوری کے الزام میں دو گرفتار

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ٹرین میں مسلسل چوری کے بڑھتے واقعات سے جہاں عوام پریشان ہے وہیں پولیس نے مستعدی دکھاتے ہوئے دو چور کو گرفتار کرکے متعدد موبائل برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

موبائل چوری کے الزام میں دو افراد گرفتار
author img

By

Published : Aug 4, 2019, 5:01 PM IST

اندور میں جی آر پی پولیس نے جیب تراش سے بڑی تعداد میں موبائل ضبط کیا ہے، جس کی قیمت لاکھوں میں بتائی جا رہی ہے۔

موبائل چوری کے الزام میں دو افراد گرفتار

چلتی ٹرین سے چوری روکنے کے لیے اعلٰی افسران کی ہدایت کے بعد جی آر پی پولیس نے دو ایسے چور کو گرفتار کیا ہے جن کے پاس سے لاکھوں روپے کے موبائل برآمد ہوئے ہیں ۔

جی آر پی پولیس نے ٹرین میں چوری روکنے کے لیے ایک ٹیم تشکیل دی ہےاس ٹیم نے سی سی ٹی وی سے دو جیب تراش کو گرفتارکیا، جس کے بعد انہوں نے بتایا کی وہ کئی مہینوں سے چلتی ٹرین میں جیب تراشی کے کام کو انجام دے رہے ہیں۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پولیس افسران نے بتایا کی یہ جیب تراش سوئے ہوئے مسافروں کا موبائل اور بیگ چوری کرلیتے تھے۔

موبائل کو مارکیٹ میں آئی ایم ای آئی ٹریس نہ ہوجائے اس وجہ سے موبائل کو فروخت بھی نہیں کرتے اپنے استعمال کے لئے ہی رکھ لیتے تھے۔

جی آر پی پولیس نے ان کے پاس سے 23 موبائل اور 2 ٹیب برآمد کیے ہیں جن کی قیمت تقریباً 2 لاکھ 30 ہزار بتائی جاتی ہے۔

گرفتار ملزم کی شناخت راہل (22 برس) اورشیوم(24 برس) کے طور پر بتائی جا رہی ہے۔

Intro:جیب کتروں سے لاکھوں روپے کے موبائل ظبت ہوئے

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ریلوں میں جیب کتری کرنے والے شاطر چوروں سے جی آر پی پی پولیس نے موبائل ضبط کیے
اندور: چلتی ٹرینوں سے چوری روکنے کی اعلی افسران کی ہدایت کے بعد جی آر پی پولیس نے دو ایسے شاطر چوروں کو گرفتار کیا ہے جن کے پاس سے لاکھوں روپے کے موبائل برآمد ہوئے
جی آر پی پولیس نے ٹرینوں میں چوری روکنے کے لیے ایک ٹیم متحد کی جو چوروں پر نظر رکھے رکھ ر تبھی سی سی ٹی وی میں جیب کتری کرنے والے یہ دو شاطر چور پر شبہ ہوا جب ان کو گرفتار کر سختی سے پوچھ تاج کی تو انہوں نے بتایا کی یہ کئی مہینوں سے چلتی ٹرینوں میں واردات کو انجام دے رہے ہیں
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پولیس افسران نے بتایا کی یہ جیب کتری کرتے ہے اور سوئے ہوئے مسافروں کا موبائل اور بیگ چورا کر لیتے تھے
چور اتنے شاطر ہیں کہ موبائل کو مارکیٹ میں آئی ایم ای آئی ٹریس نہ ہوجائے اس وجہ سے موبائل کو فروخت بھی نہیں کرتے اپنے استعمال کے لئے ہی رکھ لیتے تھے
جی آر پی پولیس نے ان کے پاس سے 23 موبائل اور 2 ٹیب برآمد کیے ہیں جن کی قیمت تقریباً 2 لاکھ 30 ہزار ہے ہے
پکڑے گئے چور ساگر ضلع کے رہنے والے ہیں جن کے نام
1, راہل ولد جمبو اہیر وال 22 سال
2, شینوم ولد رام گوپال 24 سال

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.