ETV Bharat / state

بھوپال: عالمی تبلیغی اجتماع کی تیاریاں، اقلیتی وزیر کا دورہ

دارالحکومت بھوپال میں ماہ نومبر کی 22 سے 25 تاریخ تک ہونے والے عالمی تبلیغی اجتماع کی تیاریوں کا جائزہ لینے وزیر اقلیتی بہبود عارف عقیل آج اجتماع گاہ پہنچے۔

عالمی تبلیغی اجتماع
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 5:51 PM IST

عارف عقیل نے اجتماع سے جڑے کاموں کو جلد سے جلد پورا کرنے کی سرکاری افسران کو ہدایت دی۔

غور طلب ہے کہ کچھ اخباروں میں اس بات کی افواہ پھیلائی گئی تھی کہ اجتماع کمیٹی اجتماع کے لیے آس پاس کی زمینوں پر قبضہ کرنا چاہتی ہے اور وہاں بن رہے مکانوں کے کاموں پر روک لگانا چاہتی ہے۔

عالمی تبلیغی اجتماع

عارف عقیل نے کہا کہ یہ محض ایک افواہ ہے جس پر دھیان نہ دیا جائے کیونکہ بھوپال میں ہونے والے اجتماع کا مقصد دلوں کو جوڑنا ہے نہ کہ دلوں کو توڑنا۔

وہیں مونسیپل کمشنر کلپنا شریواستوا کا کہنا ہے کہ ضلع انتظامیہ نے اجتماع سے جڑے تقریبا تمام کاموں کو مکمل کرلیا ہے اور جو کام بچے ہیں انہیں دس نومبر تک پورا کر دیا جائے گا۔

جیسے ہی اجتماع کی تیاریاں پوری ہو جائے گی اس کے بعد ریاست کے وزیر اعلی کمل ناتھ اجتماع گاہ کا جائزہ لیں گے۔

Intro:دارالحکومت بھوپال میں نومبر 22 23 24 اور 25 کو ہونے والے عالمی تبلیغی اجتماع کی تیاریوں کا جائزہ لینے وزیر اقلیتی بہبود عارف عقیل پہنچے اجتماع گاہ-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں 22'23 '24 ,25 نومبر کو ہونے والے عالمی تبلیغی اجتماع کا جائزہ لینے ریاست کے وزیر اقلیتی بہبود عارف عقیل پہنچے اجتماع گاہ- عارف عقیل نے اجتماع سے جڑے کاموں کو جلد سے جلد پورا کرنے کی سرکاری افسران کو ہدایت دی ,
غور طلب ہے کی کچھ اخباروں میں یہ بات کی افواہ پھیلائی گئی تھی کہ اجتماع کمیٹی اجتماع کے لیے آس پاس کی زمینوں پر قبضہ کرنا چاہتی ہے اور وہاں بن رہے ہیں اور وہاں بن رہے ہیں مکانوں کے کاموں پر روک لگانا چاہتی ہے - عارف عقیل نے کہا یہ محض ایک افواہ ہے جس پر دھیان نہ دیا جائے جائے کیونکہ بھوپال میں ہونے والے اجتماع کا مقصد دلوں کو جوڑنا ہے نہ کہ دلوں کو توڑنا -
وہی منسیپل کمشنر کلپنا شری واستو کا کہنا ہے کہ ضلع ایڈمنسٹریشن نے اجتماع سے جڑے لگبھگ کاموں کو پورا کرلیا ہے اور جو کام بچے ہیں انہیں دس نومبر تک پورا کر دیا جائے گا-
جیسے ہی استعما کہ کی تیاریاں پوری ہو جائے گی گی اس کے بعد ریاست کے وزیر اعلی کمال ناتھ اجتماع گاہ کا جائزہ لیں گے-

بائٹ- عارف عقیل........وزیر ر اقلیتی فلاح و بہبود
بائٹ- کلپنا شری واستو ....... منسپل کمشنر بھوپال

Conclusion:بھوپال عالمی تبلیغی اجتماع کا جائزہ -
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.