ETV Bharat / state

بھوپال: گیس متاثرین کا مرکزی اور صوبائی حکومت پر الزام

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں گیس حادثے کے متاثرین کے حقوق کے لیے طویل وقت سے کوشش کر رہی چار تنظیموں نے مرکزی اور ریاستی حکومت پر یونین کار بائیڈ پلانٹ کے موجودہ مالک کے ساتھ ساز باز کا الزام لگایا ہے-

بھوپال: گیس متاثرین کا مرکزی اور صوبائی حکومت پر الزام
بھوپال: گیس متاثرین کا مرکزی اور صوبائی حکومت پر الزام
author img

By

Published : Nov 29, 2019, 5:54 PM IST

اپنے الزام کے ثبوت میں تنظیموں نے حق معلومات قانون کے ذریعے سے حاصل دستاویزات کے حوالے سے بتایا کہ مرکزی حکومت نے آئی سی ایم آر کی اس سروے رپورٹ کو سردخانے میں ڈال دیا ہے جس میں بتایا گیا کہ گیس المیہ کے بعد دارالحکومت بھوپال میں گیس متاثرین کے یہاں پیدا ہونے والے بچوں میں مختلف قسم کی بیماریاں ہیں، جبکہ غیر متاثرہ خواتین کے یہاں پیدا ہونے والے 1.3 فیصد بچوں میں مختلف معذوری پائی گئی-

بھوپال: گیس متاثرین کا مرکزی اور صوبائی حکومت پر الزام

بھوپال گیس متاثرین کے حقوق کے لیے لڑنے والی چار تنظیموں نے کہا کہ 'مرکزی حکومت کو آئی سی ایم آر کی سروے رپورٹ پر توجہ دینا چاہیے اور اقدامات کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اگر سروے رپورٹ میں گڑبڑی ہے تو انہیں عوام سے کیوں چھپایا گیا اور ایک نئی ٹیم کیوں تشکیل نہیں دی گئی اور گیس متاثرین کے علاج کے لیے معقول قدم کیوں نہیں اٹھائے گئے۔

Intro:گیس متاثرین تنظیموں نے لگائے سنگین الزامات کہاں مرکزی حکومت کی ڈاؤ کیمیکل سے ساز باز

Body:سیاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں گیس حادثے کے متاثرین کے حقوق کے لیے طویل وقت سے کوشش کر رہی چار تنظیموں نے بالخصوص مرکزی اور ریاستی حکومت پر یونین کاربائیڈ ڈ اور ریاست کے موجودہ مالک ڈاؤ کیمیکل کے ساتھ ساز باز کا الزام لگایا ہے- اپنے الزام کے ثبوت میں تنظیموں نے اطلاع کا حق قانون کے ذریعے سے حاصل دستاویزوں کے حوالے سے بتایا کہ مرکزی حکومت نے آئی سی ایم آر کی اس سروے رپورٹ کو سردخانے میں ڈال دیا ہے, جس میں بتایا گیا کہ کیس المیہ کے بعد دارالحکومت بھوپال میں گیس متاثرین خواتین کے یہاں پیدا ہونے والے نوفیصد بچوں میں نقصان پایا گیا ہے- جبکہ غیر متاثرہ خواتین کے یہاں پیدا ہونے والے 1.3 فیصد بچوں میں کی طرح کی جسمانی خامیاں پائی گئی- ان کے دل میں بھی نقصان پایا گیا- بھوپال گیس متاثرہ ان چار تنظیموں نے کہا کہ مرکزی حکومت کو ایسی ایم آر کی سروے رپورٹ پر توجہ دینا چاہئے اور اقدامات کرنا چاہیے- انہوں نے کہا کہ اگر سروے رپورٹ میں گڑبڑی ہے تو انہیں عوام سے کیوں چھپایا گیا اور ایک نئی ٹیم کیوں تشکیل نہیں دی گئی اور گیس متاثرین کے علاج معاوضے کے لیے معقول قدم کیوں نہیں اٹھائے گئے-

بائٹ-ستی ناتھ شڑنگی.......... کنوینر, تنظیم گروپ فار انفارمیشن

Conclusion:گیس متاثرین کا مرکزی اور صوبائی حکومت پر الزام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.