ETV Bharat / state

Indore Rape Case اندور میں خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی، چار نوجوان گرفتار - ایڈیشنل ڈی ایس پی راجیش سنگھ رگھوونشی

اندور کے تُکوگنج تھانہ علاقہ میں ایک لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ متاثرہ نے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے، پولیس اس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔ Indore Rape Case

اندور
اندور
author img

By

Published : Oct 1, 2022, 8:08 PM IST

اندور: ریاست مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں ایک لڑکی نے چار نوجوانوں پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق متاثرہ نے شکایت درج کرائی ہے کہ 4 مہینے قبل وہ نوکری تلاش کررہی تھی، اسی دوران انسٹاگرام پر اسے ایک نوجوان کا میسیج آیا اور اس نوجوان نے بتایا کہ وہ ایک شہر سے دوسرے شہر پیسہ ٹرانسفر کرنے کا کام کرتا ہے اور اس کے دو دوست وجے نگر میں ایڈوائزر کا کام کرتے ہیں۔ اس میں وہ لڑکی کی نوکری لگوا دے گا۔اسی طرح اس نوجوان کے دوستوں سے بھی لڑکی کے تعلقات ہوئے اور ان لوگوں نے مل کر لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ Indore Rape Case

اندور میں خاتون کے جنسی زیادتی، چار نوجوان گرفتار

اندور کے ایڈیشنل ڈی ایس پی راجیش سنگھ رگھوونشی نے بتایا کہ تُکوگنج تھانہ میں ایک خاتون نے مقدمہ درج کرایا ہے۔جس میں دفعہ 376 ایس ٹی ایس سی کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ متاثرہ کی جانب سے جن چار ملزمین کے نام بتائے گئے تھے پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا ہے۔

ڈی ایس پی نے بتایا کہ متاثرہ نے بتایا کہ اسے گاڑی میں بلاکر ناشتہ کرایا گیا اور اسے یہاں سے وجے نگر لے گئے اور وجے نگر میں اسے کسی گھر میں لے جایا گیا جہاں ان چار نوجوانوں نے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ اس معاملے پر پولیس تحقیقات کررہی ہے۔جو بھی سچائی وہ جلد ہی سامنے آجائے گی۔ Indore Rape Case

یہ بھی پڑھیں : Police Arrest Miscreants Who Kidnapped Maulana مولانا کو اغوا کرکے زمینی دستاویز پردستخط کرانے والے بدمعاش گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.