ETV Bharat / state

اندور میں کورونا سے چار لوگوں کی موت، 89 نئے معاملے - اندور میں کورونا

مدھیہ پردیش کے اندورضلع میں کورونا انفیکشن سے چار لوگوں کی موت ہونے کے ساتھ 89 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

اندور میں کورونا سے چار لوگوں کی موت، 89 نئے معاملے

author img

By

Published : Nov 8, 2020, 3:19 PM IST

ضلع کے چیف میڈیکل اور ہیلتھ افسر نے کل رات بلیٹن جاری کرکے بتایا کہ سنیچر کو کل جانچ کئے گئے 2471 سیمپلوں میں 89 نئے متاثر آنے کے بعد یہاں کل متاثرین کی تعداد 34617 ہوگئی ہے۔

وہیں راحت کی بات یہ ہے کہ ان میں سے کل 110 متاثرین کو صحت مند پائے جانے پر ڈسچارج کرنے سے موجودہ ایکٹیو معاملوں کی تعداد 1705 ہوگئی ہے۔

ضلع میں اب تک کورونا سے کل 694 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 32220 سے زیادہ افراد کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.