ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: سیاسی رسہ کشی کے بعد وزیر اعلی کمل ناتھ کو راحت ملی - ڈگ وجئے سنگھ نے ٹویئیٹ کے ذریعہ ہارس ٹریڈنگ معملہ کے ذمہداران کے نام بتا ئے

مدھیہ پردیش میں گذشتہ منگل کو اس وقت سیاسی ہنگامہ آرائی کا بازار گرم ہوگیا تھا جب کانگریس کے تقریبا دس اراکین اسمبلی کے خریدوفروخت کے سلسلے میں مختلف طرح کی باتیں سامنے آرہی تھیں۔ مگر گذشتہ کل وزیر اعلی کمل ناتھ کے لئے مسرت کی بات یہ رہی کہ کئی اراکین اسمبلی واپس چلے آئے۔

رسہ کشی کے بعد وزیر اعلی کمل ناتھ کو راحت ملی

author img

By

Published : Mar 5, 2020, 2:57 PM IST

مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی اور کانگریس کے سینیئر رہنما دگ وجئے سنگھ نے ایک ٹوئیٹ کے ذریعہ ہارٹریڈنگ معاملہ کے ذمہ داران کے نام بتائے ہیں۔

ڈگ وجئے سنگھ کا ٹویئٹ
ڈگ وجئے سنگھ کا ٹویئٹ

انہوں نے لکھا کہ بی جے پی پانچ رہنما جس میں سابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان، نروتم مشرا، سنجے پاٹھک، وشواس سارنگ اور بھوپیندر سنگھ کا اہم کردار ہے

انہوں نے مزید لکھا کہ مودی۔ امیت شاہ جی کالا دھن آپ کی پارٹی میں ہے اور آپ بیرون ممالک میں ڈھونڈ رہے ہیں۔

دگ وجئے سنگھ نے مزید لکھا کہ مدھیہ پردیش میں بی جے پی کی ہارس ٹریڈنگ سرعام منظر عام پر آیا ہے ۔مگر ان کے منصوبے پورے نہیں ہوے۔تمام اراکین اسمبلی کے کا شکریہ۔

واضح رہے کہ مدھیہ پردیش کی سیاست منگل کے دیر شب سیاسی اتھل پتھل کے بعد بدھ کو وزیر اعلی کمل ناتھ نے راحت کی سانس لی ۔

کیونکہ گذشتہ تین دنوں سے اراکین اسمبلی کی خریدوفروخت کی خبریں کمل ناتھ حکومت کے لئے لمحہ فکریہ تھا۔

مگر اس کے بعد بدھ کو مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ نے راحت کی سانس لی ، کیونکہ ان کے اراکین اسمبلی واپس آگئے۔

واپس لوٹ آنےوالے اراکین اسمبلی میں کانگریس کے رکن اسمبلی اے دل سنگھ کنسانا، بی ایس پی کے رکن اسمبلی سنجیو کشواہا، سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی راجیش شکلا، بی ایس پی کے رکن اسمبلی رامبائی شامل ہیں۔

، جب کہ ابھی بھی سردیپ سنگھ ڈانگ، بساہولال ساہو، سریندر سنگھ شیرا اور رگھوراج سنگھ کنسانا واپس نہیں آئے ہیں۔

ادھر بی جے پی کے رہنما نروتم مشرا کا کہنا ہے کہ 20 اراکین اسمبلی ابھی بھی ان کے رابطے میں ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.