ETV Bharat / state

کانگریس کے سابق وزیر جیتو پٹواری کی گرفتاری کا مطالبہ - جیتو پٹواری کے خلاف معاملہ

آدھی رات کو بی جے پی کے رہنما سمیت متعدد کارکنان ڈی آئی جی دفتر پہنچے اور مطالبہ کیا کہ جیتو پٹواری کے خلاف معاملہ درج کر کے گرفتار کیا جائے۔

کانگریس کے سابق وزیر جیتو پٹواری کے خلاف گرفتاری کا مطالبہ

author img

By

Published : Aug 9, 2020, 8:05 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کانگریس کے سابق وزیر جیتو پٹواری کے ٹویٹ سے ناراض بی جے پی کے رہنما آدھی رات کو معاملہ درج کرانے ڈی آئی جی دفتر پہنچ گئے۔

کانگریس کے سابق وزیر جیتو پٹواری کے خلاف گرفتاری کا مطالبہ

دراصل کانگریس کے سابق وزیر اور موجودہ رکن اسمبلی جیتو پٹواری نے سوشل میڈیا پر ایک ٹویٹ کیا تھا، جس میں وزیر اعظم بھی نظر آ رہے تھے۔ اس سے بی جے پی کے کارکنان ناراض ہوگئے۔

بی جے پی کارکنان کے ذریعہ اس ٹویٹ کی مخالفت کی گئی تو جیتو پٹواری نے ٹوئٹر سے ٹویٹ کو ہٹا لیا مگر آدھی رات کو بی جے پی کے رہنما ڈی آئی جی دفتر پہنچے اور مطالبہ کیا کہ جیتو پٹواری کے خلاف معاملہ درج کر گرفتار کیا جائے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی رکن اسمبلی جیتو پٹواری کے ٹوئٹر کو لے کر بی جے پی کو بڑی شکایت رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.