ETV Bharat / state

کمل ناتھ نے سونیا گاندھی کے فیصلے کا خیرمقدم کیا - مدھیہ پردیش نیوز

گزشتہ کچھ روز قبل کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے یومیہ مزدوروں کی گھر واپسی کو لیکر کہا تھا کہ کانگریس پارٹی ان کے گھر واپسی کے خرچ کو اٹھائے گی۔ جس کو لیکر سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے ان کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ
سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ
author img

By

Published : May 6, 2020, 4:44 PM IST

کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے ملک میں جگہ۔ جگہ پھنسے یومیہ مزدوروں کی ان کے گھر واپسی پر ناکامیاب مرکزی حکومت کے بیان کے بعد سبھی صوبوں کی کانگریس کمیٹیوں کو ان مزدوروں کی مدد کرنے کے لئے آگے آنے کو کہا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

جس پر صوبہ مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی کمل ناتھ نے کہا کہ مدھیہ پردیش کےجو مزدور دوسرے صوبوں میں کاموں کے سلسلے میں پھنسے ہیں،جن کی تعداد لاکھوں میں ہے اور انہیں اپنے گھر آنے میں پریشانیاں ہو رہی ہے۔

ساتھ ہی کو کھانے پینے کی اشیاء بھی مہیا نہیں کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا بڑے دکھ کی بات ہے کہ اتنا کچھ ہونے کے باوجود مرکزی اور صوبائی حکومتوں نے ان مزدوروں کے لئے کسی بھی طرح کی سہولیات مہیا نہیں کروائی ہے۔

کمل ناتھ نے سونیا گاندھی کے اس فیصلے کاخیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ سبھی مزدوروں کو ان کے مقام تک پہنچانے کا خرچ کانگریس اٹھائے گی تاکہ مجبور مزدور اپنے گھر جلد سے جلد پہنچ سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.