ETV Bharat / state

عوام کا فیصلہ ہمیں منظور: کمل ناتھ - مدھیہ پردیش نیوز

ریاست مدھیہ پردیش میں 28 اسمبلی حلقوں کے لیے ضمنی انتخاب کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ نتائج میں اب تک کانگریس پیچھے نظر آ رہی ہے۔

former cm kamal nath
کمل ناتھ
author img

By

Published : Nov 10, 2020, 3:56 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں ضمنی انتخاب میں کامیاب نظر آ رہی ہے۔ اب تک جو نتائج سامنے آئے ہیں اس میں بی جے پی کے تین مامیدوار کامیاب ہو چکے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

دراصل 2018 میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو کامیابی ملی تھی، لیکن جیوترادتیہ سندھیا ی نے بغاوت کر اپنے 22 اراکین اسمبلی کے ساتھ مل کر کانگریس کو چھوڑ کر بی جے پی میں شمولیت اختیار کی تھی۔

یہی وجہ ہے کے 3 نومبر کو ضمنی انتخابات 28 نشستوں پر ہوئے اور آج یعنی 10 نومبر کو ان 28 نشستوں کے نتائج جاری ہونا شروع ہوئے، جس میں کانگریس لگاتار بھارتی جنتا پارٹی سے پیچھے نظر آ رہی ہے۔

ان سب نتائج کو دیکھتے ہوئے سابق وزیر اعلی کمل ناتھ نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام جو بھی فیصلہ کرے گی وہ ہم قبول کریں گے۔

مزید پڑھیں:

خصوصی رپورٹ: علامہ اقبالؒ کا علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے تعلق

ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ ابھی پورے نتائج سامنے نہیں آئے ہیں ۔اس لیے ہم سبھی کو انتظار کرنا چاہیے تاکہ پورے نتائج سب کے سامنے آ جائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.