ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: سیلاب کا خدشہ، لوگوں میں خوف و ہراس

ریاست مدھیہ پردیش کے مندسور اورنیمچ میں بھاری بارش اور گاندھی ساگر ڈیم سے پانی کی نکاسی کی وجہ سے کئی جگہوں پر سیلاب کے حالات بن گئے ہیں۔

مدھیہ پردیش میں کئی جگہوں پر سیلاب کے حالات برقرار
author img

By

Published : Sep 17, 2019, 3:46 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 11:04 PM IST

گاندھی ساگر ڈیم کو کھول کر پانی چھوڑا جارہا ہے۔ چمبل ندی اپھنتی ہوئی اترپردیش کے اٹاوہ میں یمنا ندی میں ملتی ہے۔ اس سے مرینا میں چمبل ندی خطرے کے نشان سے ڈھائی میٹر اوپر بہہ رہی ہے۔ ضلع کے پانچ گاؤں کے تقریبا پچاس خاندانوں کو محفوظ مقامات پر بھیجا گیا ہے اور ساٹھ گاؤں کو خالی کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

وہی مندسور اور نیمچ میں گزشتہ دنوں سے ہورہی بھاری بارش کی وجہ سے ان دونوں ضلعوں میں سیلاب کی صورت حال ہے اور عام زندگی درہم برہم ہو گئی ہے۔

مدھیہ پردیش میں کئی جگہوں پر سیلاب کے حالات برقرار

مندسور میں بستیوں میں پانی بھرا ہے اور راحت کیمپوں میں تقریبا 2000 اور نیمچ میں تقریبا ڈھائی ہزار لوگ کیمپوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔

وہیں اپوزیشن لیڈر گوپال بھارگو نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دو روزہ کیبینٹ بلائی جائے اور سیلاب متاثرین کے لیے جلد سے جلد معقول قدم اٹھایا جائے۔

Intro:مدھیہ پردیش میں کئی جگہوں پر سیلاب کے حالات برقرار، مندسور اور نیمچ میں لوگوں کا حال بے حال ۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے مندسور اورنیمچ میں بھاری بارش سے انتہائی بھاری بارش اور گاندھی ساگر ڈیم سے پانی کی نکاسی کی وجہ سے کئی جگہوں پر سیلاب کے حالات قائم ہیں۔ گاندھی ساگر ڈیم کی سبھی انیس کے کے کھول کر پانی چھوڑا جارہا ہے ۔چمبل ندی اپھنتی ہوئی اترپردیش کے اٹاوہ میں یمنی ندی میں ملتی ہے ۔اس سے مرینا میں چمبل ندی خطرے کے نشان سے ڈھائی میٹر اوپر بہہ رہی ہے۔ضلع کی پانچ گاؤں کے تقریبا پچاس خاندانوں کو محفوظ مقامات پر بھیجا گیا ہے اور ساٹھ گاؤں میں الٹ کا اعلان کیا گیا ہے ۔وہی مندسوراور نیمچ میں گزشتہ دنوں سے ہورہی بھاری بارش سے انتہائی بارش کی وجہ سے ان دونوں ضلعوں میں سیلاب کی صورت حال ہے اور عام زندگی درہم برہم ہو گئی ہے۔ مندسور میں بستیوں میں پانی بھرا ہے اور راحت کیمپوں میں تقریبا 2000 اور نیمچ میں تقریبا ڈھائی ہزار لوگ کیمپوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔
وہی اپوزیشن لیڈر گوپال بھردو نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دو روزہ کینینٹ بلائی جائے اور سیلاب متاثرین کے لیے جلد سے جلد معقول قدم اٹھایا جائے ۔

بائٹ۔ گوپال بھارگو۔۔۔۔۔۔ اپوزیشن لیڈر بی جے پیConclusion:ریاست مدھیہ پردیش میں بھاری بارش سے حالات خراب ۔
Last Updated : Sep 30, 2019, 11:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.