ETV Bharat / state

EVE Of Eid Milad Un Nabi Preparation بھوپال میں پرچم کشائی جلوس کا اہتمام

author img

By

Published : Sep 29, 2022, 9:37 PM IST

اسلامک مہینہ ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آتے ہی شہر میں عید میلاد النبی تیاریاں شروع کردی گئی ہے۔اسی کے تحت بھوپال کی سنی ثقلینی مسجد اور آل انڈیا تہوار کمیٹی نے پرچم کشائی کی ۔ EVE Of Eid Milad Un Nabi Preparation

بھوپال میں پرچم کشائی جلوس کا اہتمام
بھوپال میں پرچم کشائی جلوس کا اہتمام

بھوپال: اسلامی تقویم میں مبارک و مسعود ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آنے کے بعد عید میلاد النبی کی تیاریاں شہر میں شروع کردی گئی ہے۔ Flag Hoisting On The EVE Of Eid Milad Un Nabi Preparation In Bhopal

غور طلب ہے کہ سرکاری کائنات رحمۃاللعالمین پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت مبارک و مسعوداس ماہ کے تعلق سے کہا جاسکتا ہے کہ اللہ تعالی کی رضا اور مغفرت کا دار و مدار حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مکمل پیروی پر ہی ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت مبارکہ سے لے کر پردہ فرما جانے تک کی حیات طیبہ کا ایک ایک لمحہ ایک ایک عمل اور ایک ارشاد مسلمانوں کی زندگی میں شامل ہونا چاہیے۔

بھوپال میں پرچم کشائی جلوس کا اہتمام

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے جس قدر محبت وابستگی رہے گی اسی قدر ایمانی حرارت میں اضافہ اور عمل کرنے میں آسانی پیدا ہوگی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت واقعہ باسعادت کے مہینے کو موسم بہار سے بھی موسوم کیا جاتا ہے۔یہی وجہ ہے کی ربیع الاول کا چاند نظر آتے ہیں عید میلاد النبی تیاریاں اور جشن آمد رسول کی خوشیوں میں لوگ نظر آنے لگتے ہیں۔

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے بعد دارالحکومت بھوپال کی سنی ثقلینی مسجد اور آل انڈیا تہوار کمیٹی نے پرچم کشائی کی گئی اور اس موقع پر کہا گیا تھی جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لا رہے تھے تو فرشتوں کے سردار حضرت جبرائیل تو پرچم اٹھائے ایک پرچم خانے کعبہ پر لگایا گیا اور دوسرا پرچہ بیت المقدس پر لگایا گیا۔ اور بتایا گیا تھی اللہ کے محبوب رسول تشریف لانے والے ہے۔ اسی لیے ربیع الاول کا چاند نظر آنے کے بعد پرچم کشائی کی جاتی ہے ۔

بھوپال میں پرچم کشائی جلوس کا اہتمام
بھوپال میں پرچم کشائی جلوس کا اہتمام

یہ بھی پڑھیں:Jignesh Mevani Arrested again: جگنیش میوانی ضمانت ملنے کے بعد دوبارہ گرفتار

آج پرچم کشائی کا جلوس ثقلینی مسجد سے نکالا گیا جو شہر کے کئی مقامات سے ہوتے ہوئے ثقلین مسجد میں اختتام پذیر ہوا جلوس میں شریک ذمہ داران نے بتایا کی اس پرچم کشائی جلوس کا مقصد ہے کہ ہم دنیا میں پیار محبت کے پیغام کو عام کریں کیونکہ ہمارے نبی نے فرمایا کی ایک دوسرے سے پیار کرو اور نفرت کو درو کرو، واضح رہے کہ شہر میں عید میلاد النبی 9 اکتوبر کو منائی جائے گی۔Flag Hoisting On The EVE Of Eid Milad Un Nabi Preparation In Bhopal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.