ETV Bharat / state

پھانسی سے پانچ افراد ہلاک - Police are investigating the matter

مدھیہ پردیش کے ٹیکم گڑھ میں ایک ہی کنبے کے پانچ افراد کے فانسی لگانے سے علاقے میں سنسنی کا ماحول ہے.

پھانسی سے پانچ افراد ہلاک
پھانسی سے پانچ افراد ہلاک
author img

By

Published : Aug 23, 2020, 3:55 PM IST

ٹیکم گڑھ: ریاست مدھیہ پردیش کے ٹیکم گڑھ گلے میں ایک ہی کنبے کے پانچ افراد کے فانسی لگانے سے علاقے میں سنسنی کا ماحول ہے
ذرائع کے مطابق کھرگاپور تھانہ علاقے میں رہنے والے منوہر سونی کے کنبے کے پانچ لوگوں نے پھانسی لگالی جس سے ان کی موت واقع ہو گئی، پولیس کے مطابق مرنے والوں میں دھرم داس سونی ان کی اہلیہ پونم سونی اور بیٹا منوہر سونی کے علاوہ بہو سونم سونی اور پوتا سانیده سونی شامل ہیں۔

ویڈیو

جانکاری کے مطابق آج صبح جب دودھ والا مہلوکین کے گھر دودھ دینے پہنچا، تو کافی دیر تک آواز دینے کے بعد بھی اندر سے کوئی آواز نہیں آئی، اس کے بعد مقامی لوگوں نے اس اطلاع پولیس کو دی۔ موقع پر پہنچی پولیس نے دروازہ توڑا تو گھر میں پانچ افراد پھندے سے لٖٹکے ہوئے ملے۔

فی الحال پولیس معاملہ میں ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.