ETV Bharat / state

مرزا غالب انسٹی ٹیوٹ آف غزل لرننگ کا پہلا قومی اجلاس

غزل لکھنا کہنا ہوا اب آسان، بھوپال میں مرزا غالب انسٹی ٹیوٹ آف غزل لرننگ کا پہلا قومی اجلاس کا انعقادکیا گیا۔

مرزا غالب انسٹی ٹیوٹ آف غزل لرننگ کا پہلا قومی اجلاس
مرزا غالب انسٹی ٹیوٹ آف غزل لرننگ کا پہلا قومی اجلاس
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 3:21 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں غزل لکھنا کہنا ہوا اب آسان، مرزا غالف انسٹیٹیوٹ آف غزل لرننگ بھوپال کا پہلا قومی اجلاس منعقد کیا گیا۔

اس پروگرام میں شرکت کرنے کے لیے ملک کے کئی صوبوں سے نمائنداگان شامل ہوئے ہیں۔

مرزا غالب انسٹی ٹیوٹ آف غزل لرننگ کا پہلا قومی اجلاس

تنظیم مرزا غالب انسٹی ٹیوٹ آف غزل لرننگ غزل گوئی کے فن کو سکھانے کے لئے ایک انوکھی پہل کی گئی ہے۔

جس کے ذریعہ سے غزل سیکھنے والے کی خواہشمند لوگوں کو غزل کہنے کے فن کی تعلیمی سطح پر تربیت دی جائے گی۔

ساتھ ہی پورے ملک میں صنف غزل کے استاذہ کو بھی نشان زد کر کے غزل سکھانے کے کام کے لیے تیار کیا جائیں گے۔

یہ تربیت آن اور آف لائن دونوں دی جائے گی- اس کے علاوہ یہ تنظیم صنف غزل کو فروغ دینے کے لیے اور اس کی سطح اور معیار کو بنائے رکھنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرے گی۔

یہ تنظیم جس کا ہیڈکوارٹر بھوپال میں ہے، اپنے کام کو پورے بھارت کے ساتھ ساتھ دیگر ہندی۔اردو زبان دان ملکوں تک لے جائیں گی۔

یہ تنظیم غزل گوئی کے شعبے میں مرزا غالب کے ناقابل فراموش تعاون سے راغب ہے اور اس کے لئے ان کے نام پر اس کا نام رکھا گیا ہے۔

یہ تنظیم غزل کے علاوہ مرزا غالب کے شعر و ادب کی نشرواشاعت کا کام نہیں کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.