ETV Bharat / state

Fire Breaks Out In Oil Tanker مدھیہ پردیش میں تیل ٹینکر کو آگ لگنے سے ایک شخص ہلاک - نیماڑ کے گون تھانہ ضلع کے بسٹان علاقے

مدھیہ پردیش کے نیماڑ میں تیل ٹینکر کے پٹنے کے بعد اس میں آپ لگنے کے واقعے میں ایک خاتون کی موت ہوگئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔اس واقعے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی ۔Fire Breaks Out In Oil Tanker

مدھیہ پردیش تیل ٹینکر میں آگ لگنے سے ایک کی موت, بیس سے زیادہ بچےزخمی

author img

By

Published : Oct 26, 2022, 6:09 PM IST

Updated : Oct 26, 2022, 7:12 PM IST

اندور:مدھیہ پردیش پردیش کے نیماڑ کے گون تھانہ ضلع کے بسٹان علاقے میں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب تیل سے بھرا ٹینکر بے قابو ہو کر اُلٹ گیا جس سے ٹینکر میں زبردست آگ لگ گئی۔ آگ اتنی بھیانک تھی کہ ایک خاتون بری طرح سے جھلس گئی جبکہ بیس سے زیادہ بچے شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ Fire Breaks Out In Oil Tanker,One dead and several Injured In Indore

ذرائع کے مطابق بی پی سی ایل اندور سے آنے والے اس ٹینکر میں آٹھ ہزار لیٹر پیٹرول اور چار ہزار لیٹر ڈیزل بھرا ہوا تھا۔ ٹینکر کے الٹ جانے کے بعد بہت سے گاؤں والے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے وہاں سے بہنے والے تیل لینے پہنچے تھے ۔اس دوران ٹینکر میں آگ لگ گئی ۔کئی گاؤں والے اس کی زد میں آگئے جس میں 21 سالہ خاتون کی موت ہو گئی جبکہ 20 سے زیادہ لوگ زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:Rajnath Singh To Visit Kashmir وزیر دفاع راجناتھ سنگھ دو روزہ دورے پر کل کشمیر پہنچیں گے

ضلع کلکٹر پرشوتم نے بتایا کہ زخمیوں کو مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ زخمیوں میں سے چند کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ زخمیوں کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔حالات پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے ۔Fire Breaks Out In Oil Tanker,One dead and several Injured In Indore

Last Updated : Oct 26, 2022, 7:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.