ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: اب پولیس ایف آئی آر درج کرنے لوگوں کے گھروں تک جائے گی - مدھیہ پردیش نیوز

بھوپال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے لاک ڈاؤن میں ہورہے جرائم پر قابو پانے کے لیے شروع کی 'ایف آئی آر آپ کے دوار اسکیم' جس کے تحت پولیس ایف آئی آر درج کرنے لوگوں کے گھروں پر جائے گی۔

ایف آئی آر آپ کے دوار اسکیم
ایف آئی آر آپ کے دوار اسکیم
author img

By

Published : May 12, 2020, 11:52 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں صوبے کے وزیر داخلہ نروتم مشرا اور ڈی جے پی ویویک جوہری کی قیادت میں پریس کانفرنس منعقد کی گئی۔ جس نے سبھی اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

دیکھیں ویڈیو

دراصل اس پریس کانفرنس کا مقصد تھا کہ لاک ڈاؤن کے ہونے سے جو بھی جرائم ہو رہے ہیں ان پر کس طرح سے قابو پایا جائے۔

مدھیہ پردیش حکومت اس کے لیے ایک اسکیم کی شروعات کی ہے ۔"ایف آئی آر آپ کے دوار"جس کے تحت پولیس آپ لوگوں کے گھر جاکر لوگوں کی ایف آئی آر درج کرے گی۔

اس اسکیم کو ابھی شہری تھانہ پپلانی اور اربن علاقے بیرسیا سے اس پروجیکٹ کی شروعات کی جارہی ہے ۔اس اسکیم کو چلانے کے بعد اسے دوسرے صوبوں کے 23 تھانوں میں شروع کیا جائے گا ۔

اس اسکیم کے تحت سنگین جرائم کو چھوڑ کر دیگر معاملات پر ایف آئی آر درج کی جائے گی۔ اس اسکیم کے تحت 200 ڈائل پر خبر ملنے کے بعد ٹیم فریادی کے گھر پہنچ کر معاملہ درج کرے گی۔

اس پریس کانفرنس ویب کیم کے ذریعے صوبے کے پولیس سپریٹنڈنٹ اور ڈی آئی جی شامل ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.