ETV Bharat / state

کسانوں کی فصلوں کی واجب قیمت ملے گی: شیوراج سنگھ - مدھیہ پردیش نیوز

کسانوں کی گیہوں کی فصل کی پیداوار امید سے زیادہ ہے مگر کسانوں کو کی اس کی صحیح قیمت نہیں مل رہی ہے۔ اس کو لیکر وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ نے کہا کہ پیداوار کے حساب سے کسانوں سے خریدی جائے گی تاکہ کسانوں کو نقصان نہیں ہو۔

وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان
وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان
author img

By

Published : May 13, 2020, 10:24 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں اس بار گیہوں کی فصل خوب ہوئی ہے اور ان کسانوں کی فصل کاٹ کر بھی تیار ہیں، مگر لگاتار چل رہے لاک ڈاؤن کے چلتے سبھی سرکاری اور غیر سرکاری منڈیوں کے بند ہونے کی سبب کسان اپنی فصل نہیں بیچ پا رہا ہے ۔

دیکھیں ویڈیو

کسانوں کی ان پریشانیوں کے مدنظر صوبے کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ حکومت 23 لاکھ میٹرک ٹن سے زیادہ گیہوں خرید چکی ہے۔

انہوں نے کہا 15 اپریل سے لگاتار خرید جاری ہے اور یہ سب کانگرس حکومت میں نہیں کیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت اقتدار میں آتے ہی خریدی شروع کی ہے۔

انہوں نے کہا چنا، مسور اور سرسوں کی لاک ڈاون کی وجہ سے دھیرے دھیرے خریداری کی جائے گی، کیونکہ صوبے میں باردانہ کی کمی ہے اور یہ بار دانہ باہر سے بلایا جاتا ہے اور اب چونکہ لاک ڈاون کے چلتے سبھی کارخانے کے بند ہونے کی وجہ سے باردانہ نہیں مل پارہا ہے۔

اس کے باوجود صوبائی حکومت جلد سے جلد کام کیا ہے، جس میں مرکزی حکومت کی مدد بھی ملی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس حکومت نے پر ہیکٹیئر خرید جو طے کی تھی اس کو روائز کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے اور اب پیداوار کے حساب سے خریدی جائیگی تاکہ کسانوں کو نقصان نہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ یہ حکومت کسانوں کی حکومت ہے، اس لئے ان کے فائدے کے لئے ہی کام کیے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.