ETV Bharat / state

سیلاب سے برباد ہوئی فصلوں کا کسانوں کو معاوضہ ملے گا: شیوراج سنگھ

ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ نے آج غیرت گنج میں معائنہ کر سیلاب سے نقصان ہوئی فصلوں کا جائزہ لیا۔ اس دوروان انہوں نے کسانوں سے بات کر ان کے پریشانیوں کو دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

farmers will be compensated for crops destroyed by the floods said shiv raj singh chauhan
سیلاب سے برباد ہوئی فصلوں کا کسانوں کو معاوضہ ملے گا
author img

By

Published : Sep 8, 2020, 3:48 PM IST

مدھیہ پردیس میں آئے سیلاب کے بعد وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ، 'چاہیں قرض لینا پڑے، وہ کسانوں کے نقصان کی بھرپائی راحت رقم اور فصل بیمہ سے کریں گے۔'

دیکھیں ویڈیو

وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے سیلاب سے متاثرہ فصلوں کا جائزہ لینے کے بعد کسانوں کو خطاب کر رہے تھے۔ شیو راج سنگھ نے کسانوں سے کہا کہ، 'لگتا ہے اوپر والے نے انہیں کورونا سے لڑنے اور کسانوں کے دکھ درد دور کرنے کے لیے ہی انھیں پھر سے وزیراعلی بنایا ہے۔'

انہوں کسانوں سے کہا کہ، 'آنکھوں میں آنسوں مت لانا، میں سخت محنت کرکے آپ کو بحران سے باہر نکال کر لے جاؤں گا۔'

سویابین اور اورد میں لگے یلوموجک مرض سے نقصان ہوئی فصلوں کا کھیتوں میں جاکر وزیر اعلیٰ نے جائزہ لیا۔

وزیر اعلیٰ نے ضلع انتظامیہ کو ہدایت دی کہ سروے کا کام جلد سے جلد کریں اور کسی بھی طرح کی گڑ بڑی نہ ہو، اس کا خاص خیال رکھیں۔

انہوں نے کہا کہ، 'کوئی بھی متاثر کسان فصلوں کے سروے کے راحت اور بیمہ رقم سے محروم نہیں رہے۔ سروے میں پنچایت کے پانچ اراکین کو بھی رکھیں، جس سے کوئی گڑبڑی نہیں ہو۔'

انہوں نے بیگم گنج اور سلوانی کے کسانوں کو یقین دہانی کرائی کہ سابقہ میں ہوئی گڑ بڑی کی بعد اس مرتبہ شفاف طریقے سے سروے ہوگا۔

مزید پڑھیں:

مدھیہ پردیش کے مورینا میں 50 کلو چاندی کے زیورات ضبط

انہوں نے کہا، 'سرکار سیلاب متاثرین کی مدد کے ساتھ ہی غریب کسانوں کی مدد میں سرگرم کردار کی ادائیگی کر رہی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.