ETV Bharat / state

کرنٹ لگنے کسان کی سے موت - کھیت میں سنیچائی کررہے کسان کی کرنٹ لگ جانے سے موت

برہان پور میں کھیت میں سنیچائی کررہے کسان کی کرنٹ لگ جانے سے موت واقع ہوگئی۔

کرنٹ لگنے کسان کی سے موت
author img

By

Published : Oct 14, 2019, 8:14 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع برہان پور کے شاہ پور تھانہ علاقہ کے گاؤں مورد ڈگکھرد میں کھیت میں فصل کی سینچائی کررہے کسان کی کرنٹ لگ جانے سے موت ہوگئی۔

واضح رہے کہ ضلع ہیڈکوارٹر سے تقریباً 17کلومیٹر کے فاصلے پر کل شام یہ حادثہ ہوا۔

جانچ افسر اسسٹنٹ سب انسپکٹر سریندر سنگھ راجپوت نے بتایا کہ کھیت میں کھلے پڑے بجلی کے تاروں کی زد میں آجانے سے پرکاش بنجارا کی موت ہوگئی ہے، جس کی عمر 48 برس بتائی جارہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.