ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: رتلام میں ملاوٹ خوری کرنے والا گروہ بےنقاب - محکمہ فوڈ سیفٹی

ضلع رتلام میں ملاوٹ خوری کرنے والے ایک گروہ کا انکشاف ہوا ہے جو بچوں کے کھانے کی اشیاء میں ایکسپائری ڈیٹ تبدیل کرکے مارکیٹ میں فروخت کرتا تھا۔

مدھیہ پردیش: رتلام میں ملاوٹ خوری کرنے والے کا انکشاف

author img

By

Published : Sep 22, 2020, 1:31 PM IST

Updated : Sep 22, 2020, 2:21 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع رتلام میں معصوم بچوں کی زندگی سے کھلواڑ کرنے والے ایک گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ جو بچوں کے کھانے کی اشیاء کی پیکنگ کی ایکسپائری ڈیٹ کو تبدیل کرکے بازار میں فروخت کرتا تھا۔

مدھیہ پردیش: رتلام میں ملاوٹ خوری کرنے والے کا انکشاف

محکمہ فوڈ سیفٹی نے یہ کارروائی رتلام کے دلیپ نگر میں کی ہے۔ جس میں 200 کارٹون پکڑے گئے ہیں، جن کی 2018 کی ایکسپائری ڈیٹ کو بدل کر 2020 کردیا گیا ہے۔ یہ ایکسپائری ریپنگ ہے جس کی مالیت 7 لاکھ روپے سے زائد ہے جسے مارکیٹ میں فروخت کرنے کی تیاری تھی۔

یہ ایکشپائری ڈیٹ اتنی صفائی سے بدلی جاتی ہے کہ کوئی بھی اسے آسانی سے نہیں پکڑ سکتا تھا۔

دراصل رتلام ایس پی گورو تیواری کو یہ اطلاع مسلسل مل رہی تھی کہ بازار میں ایکسپائری ڈیٹ کی بچوں کے کھانے کی کوکیز اور کیک فروخت کی جا رہی ہے۔

جس کے بعد پولیس نے محکمہ فوڈ کے ساتھ مل کر یہ بڑی کارروائی کی ہے۔

جس میں 200 کارٹون پکڑے گئے ہیں، جن کی 2018 کی ایکسپائری ڈیٹ کو بدل کر 2020 کردیا گیا ہے۔ یہ 7 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا ایک ایکسپائری مال ہے، جو مارکیٹ میں فروخت ہونے کو تیار تھا۔

پولیس نے اس معاملے میں کچھ لوگوں کو پکڑ لیا ہے، فیکٹری کا آپریٹر پولیس سے دور ہے۔ اس پورے معاملے کی تفتیش کے بعد اب اسٹیشن روڈ پولیس فوڈ سیفٹی ایکٹ 2006 کے تحت کارروائی کرے گی۔

Last Updated : Sep 22, 2020, 2:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.