ETV Bharat / state

غزل ایک 'آرٹ' ہے: طلعت عزیز

author img

By

Published : Nov 1, 2019, 10:52 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے 64 ویں یوم تاسیس کے موقع پرطلعت عزیز سے غزل اور اردو زبان پر ای ٹی وی بھارت کی خاص بات چیت-

غزل ایک ' آرٹ' : طلعت عزیز

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش اپنا 64واں یوم تاسیس منانے جا رہا ہے جس کو لے کر دارالحکومت بھوپال میں بالی وڈ اور دیگر طبقے اپنے پروگرام پیش کر رہے ہیں۔

غزل ایک ' آرٹ' : طلعت عزیز

جس کے تحت غزل سنگر طلعت عزیز کو بھی مدعو کیا گیا-

غزل کو بھارت میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں مقبول کرنے والی شخصیت غزل سنگر طلعت عزیز سے غزل کے تعلق سے اور اردو زبان کے تعلق سے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کی-

انہوں نے اس موقع پر کہا :

کہیں سفر ہے کہیں ہے راستہ منزل کا

رات دن کی گھٹن ہے عذاب ہے دل کا

آنے والے وقت میں غزل کو کس مقام پر دیکھتے ہیں کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ' غزل کا مقام چوٹی پر ہے اور میں غزل کو وہیں دیکھتا ہوں'۔

انہوں نے بشیر بدر کے اشعار کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ' آہستہ غزل پڑھنا یہ رشمی لہجہ ہے ، تتلی کی کہانی ہے خوشبو کی زبانی ہے'۔

Intro:ریاست مدھیہ پردیش کے 64 ویں یوم تاسیس پر طلعت عزیز سے غزل اور اردو زبان پر ای ٹی وی بھارت اردو کی خاص بات-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش اپنا 64واں یوم تاسیس منانے جا رہا ہے جس کو لے کر دارالحکومت بھوپال میں بالی وڈ اور دیگر فرقہ اپنی پروگرام پیش کر رہے ہیں ہیں جس کے تحت غزل سنگر طلعت عزیز کو بھی مدعو کیا گیا- غزل سنگر طلعت عزیز غزل کے تعلق سے اور اردو زبان کے تعلق سے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کی-

Conclusion:غزل سنگر طلعت عزیز کا ون ٹو ون-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.