ETV Bharat / state

کمل ناتھ کے قافلے کے سامنے احتجاج - کمل ناتھ کے قافلہ کو بی جے پی کارکنوں نے روکنے کی کوشش کی

مدھیہ پردیش کانگریس کے صدر کمل ناتھ کے آج انوپ پور دورے کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی کے کچھ کارکنان نے احتجاج کیا۔

Ex-CM Kamal Nath convoy allegedly attacked by BJP workers, stones pelted
کمل ناتھ کے قافلے کے پاس مظاہرہ
author img

By

Published : Oct 7, 2020, 7:00 PM IST

شہڈول ڈویژن کے تحت آنے والے انوپ پور میں کمل ناتھ انتخابی دورے پر تھے۔ ان کا قافلہ نکل رہا تھا، تبھی تقریباً ایک درجن بی جے پی کارکنان نے نعرے بازی کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ متعدد کارکنان ہاتھوں میں کالے جھنڈے بھی تھامے ہوئے تھے۔

کمل ناتھ کے قافلے کے پاس مظاہرہ

اس سلسلے میں انوپ پور کے پولیس سپرنٹنڈنٹ ایم ایل سولنکی نے کہا کہ 'احتجاج کے دوران کوئی تشدد کا واقعہ نہیں ہوا۔ اس کے علاوہ سکیورٹی کے بھی ضروری انتظامات کیے گئے تھے۔ وہیں مسٹر کمل ناتھ اپنے دورے کے بعد واپس بھوپال روانہ ہوگئے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.