ETV Bharat / state

'بے بنیاد خبریں تشدد سے بھی زیادہ خطرناک ہیں' - بی جے پی

ریاست مدھیہ پردھیہ پردیش کے ضلع اندور میں ایک پروگرام سے خطاب کے دوران سابق وزیراعلیٰ دگ وجئےسنگھ مرکزی حکومت کی سخت نکتہ چینی کی۔

دگ وجئےسنگھ
author img

By

Published : Jul 7, 2019, 5:22 PM IST

انہوں نے کہا کہ 'پہلے زبانی طور پر جھوٹی خبریں پھیلائی جاتی تھیں اب سوشل میڈیا کے ذریعہ یہ خبریں بہت آسانی سے پھیلائی جا رہی ہیں'۔

'بے بنیاد خبریں تشدد سے بھی زیادہ خطرناک ہیں'

انہوں نے مزید کہا کہ 'حق بات کہنے میں ڈرنا نہیں چاہیے بلکہ اس کا مقابلہ کرنا چاہیے'۔ سچ کو سچ کہنا چاہئے اور جھوٹ کو غلط کہنے کی ہمت پیدا کرنی چاہیے'۔

سابق وزیراعلیٰ دگ وجئے سنگھ نے کہا کہ 'یہ ٹیکنالوجی کا دور ہے، یہ اس دور کا تقاضا ہے، ہمیں اپنی بات کہنے میں ہمت رکھنی ہوگی تبھی سماج اور دیش کا بھلا ہوگا'۔

Intro:دیش کو ڈر سے نہیں بچایا جا سکتا " دگ وجے"

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں جلسے کو خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعلی دیگ وجے سنگھ نے کہا کہ دیش کو کو ڈر سے نہیں بچایا جاسکتا اندور : جلسے کو خطاب کرتے ہوئے دگوجے سنگ نے کہا کہ یہ ملک وہ نہیں جس کی ہم توقع کرتے ہیں یہ ٹیکنالوجی کا دور ہے آج جو لوگ پہلا افوائیں زباں سے فیل آتے تھے وہ آج سوشل میڈیا سے فیلا رہے ہیں وہ موبائل اور کمپیوٹر کا استعمال کر رہے ہیں فیک نیوز آج آتنکواد سے بھی بڑا خطرہ ہے جھوٹ کو سچ ہوتا دیکھتے ہیں تو ہم چپ نہیں رہ سکتے ہمیں بولنا پڑے گا ہم بولیں گے گالیاں پڑیں گی مذمت ہوگی الزامات لگے بولنے والوں کے بارے میں نہ جانے کیا کیا باتیں بننے لگیں گی مگر اس دیش کو کو ڈر سے نہیں بچایا جا سکتا اس کے لئے لڑنا پڑے گا اپنی بات کہنا پڑے گی اپنے خیالات کے ساتھ زمین پر اترنا پڑے گا نامہ نگاروں کے سوال کے جواب میں دگوجے سنگ نے کہاک ہجومی تشدد کی اہم وجہ مظلوم کو انصاف دیری سے ملنا دوسری وہ تربیت جو دی جاتی ہے جیسا کہ آپ نے اندور میں دیکھا پہلا اوے دن پھر نیوی دن اور پھر دنادن

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.