ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش یوم تاسیس کے موقع پر مضمون مقابلے کا انعقاد - سرسید ویلفیئر سوسائٹی

یکم نومبر 1956 کو مدھیہ پردیش کو نئے ریاست کے طور پر تشکیل دیا گیا۔ تب سے ہی یکم نومبر کو مدھیہ پردیش میں یوم تاسیس کے طور پر منایا جاتا ہے۔

مدھیہ پردیش یوم تاسیس کے موقع پر مضمون مقابلے کا انعقاد

author img

By

Published : Nov 2, 2021, 4:02 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے تاریخی شہر اجین میں مدھیہ پردیش کے 66ویں یوم تاسیس کے موقع پر تنظیم سرسید ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے 'ہمارا پیارا مدھیہ پردیش' عنوان پر مضمون مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔

یکم نومبر 1956 کو مدھیہ پردیش کو نئے ریاست کے طور پر تشکیل دیا گیا۔ تب سے ہی یکم نومبر کو مدھیہ پردیش میں یوم تاسیس کے طور پر منایا جاتا ہے۔

مدھیہ پردیش یوم تاسیس کے موقع پر مضمون مقابلے کا انعقاد

اس موقع پر صوبے میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے مگر تاریخی شہر اجین میں تنظیم سرسید احمد ویلفیئر سوسائٹی نے 'ہمارا پیارا مدھیہ پردیش' عنوان سے مضمون مقابلے کا انعقاد کیا۔

یہ بھی پڑھیں: مدھیہ پردیش کا یوم تاسیس، جشن اور تقاریب کا انعقاد

اس مضمون مقابلے میں طلباء نے بڑی تعداد میں حصہ لیا۔ کامیاب ہونے والے طلباء کو انعامات سے بھی نوازا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.