ETV Bharat / state

'پچانوے فیصد طلبا دینی تعلیم سے دور' - جمعیت علماء ہند

ریاست مدھیہ پردیش کے دار الحکومت بھوپال میں جمعیت علماء ہند کی جانب سے دینی تعلیمی بیداری مہم کا اختتام ہوا اور اس موقع پر ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 4, 2019, 6:33 PM IST

Updated : Apr 4, 2019, 8:50 PM IST

اس موقع پر جمعیت علمائے ہند مدھیہ پردیش کے جنرل سکریٹری محمد کلیم نے ای ٹی وی بھارت بات چیت کی۔

انہوں نے کہا کہ دینی تعلیمی بیداری مہم جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی کی قیادت میں چلائی جا رہی تھی- جس کا آج اختتامی پروگرام منعقد کیا گیا-

متعلقہ ویڈیو

اس اختتامی پروگرام میں ایک ریلی نکالی گئی جس میں کثیر تعداد میں مدارس کے طلباءنے شرکت کی-

جنرل سکریٹری محمد کلیم نے دینی تعلیمی بیداری مہم کے مقاصد کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس مہم کا مقصد مسلم طلباء میں دینی تعلیم کی فکر اور دینی شعور پیدا کرنا تھا-

انہوں نے کہا بھارت میں پانچ فیصد طلباء مدرسوں میں دینی تعلیم حاصل کررہے ہیں جبکہ 95 فیصد مسلم طلباء جدید تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

اور یہ 95 فیصد مسلم طلباء دینی تعلیم سے کافی حد تک دور رہ جاتے ہیں- اسی فکر کو لے کر جمعیت علماء ہند نے اس مہم کا آغاز کیا۔

وہیں اس مہم کے تحت بھوپال کے مختلف علاقوں میں جلسوں اور ریلیوں کے ذریعے لوگوں میں دینی تعلیم کے تئیں بیداری پیدا کرنے کی کوشش کی گئی-

Intro:جمعیت علمائے ہند دینی تعلیمی بورڈ کی دینی تعلیمی بیداری مہم کا اختتام ,اس موقع پر نکالی گئی ریلی-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ہے جمعیت علمائے ہند کی دینی تعلیمی بیداری مہم کا اختتام ہوا اس موقع پر نکالی گئی ریلی جس میں کثیر تعداد میں مدرسہ کے طالبات نے شرکت کی-

اس موقع پر جمعیت علمائے ہند مدھیہ پردیش کے جنرل سکریٹری محمد کلیم نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کی مرکزی تعلیمی بورڈ جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے دینی تعلیمی بیداری مہم مولانا محمود مدنی صاحب کی قیادت میں چلائی جا رہی تھی- جس کا آج اختتامی پروگرام منعقد کیا گیا- اس اختتامی پروگرام میں ایک ریلی نکالی گئی جس میں بڑی تعداد میں مدرسہ طالبات نے شرکت کی- وہی جنرل سکریٹری محمد کلیم نے اس دینی بیداری مہم کے مقاصد کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کے مسلم طبقے کے بچوں میں دینی تعلیم کی فکر پیدا کرنے کے مقصد سے اس مہم کا آغاز کیا گیا تھا- انہوں نے کہا ہندوستان میں پانچ فیصد مسلم بچے مدرسوں میں دینی تعلیم حاصل کررہے ہیں اور 95 فیصد مسلم بچے جدید تعلیم حاصل کر رہے ہیں, اور یہ پن 95 فیصد بچے دینی تعلیم سے کافی حد تک دور رہ جاتے ہیں- اسی فکر کو لے کر جمیعت علماء ہند تعلیمی بورڈ نے یہ پروگرام شروع کیا ہے- اور اس مہم کے تحت بھوپال کے الگ الگ علاقوں میں جلسوں اور ریلی کے ذریعے لوگوں میں اپنے بچوں میں دینی تعلیم کے تئیں بیداری پیدا کرنے کی کوشش کی گئی-

بائٹ- محمد کلیم........ جنرل سکریٹری ,مدھیہ پردیش جمعیت علمائے ہند

Conclusion:جمعیت علمائے ہند کی دینی بیداری مہم کا مقصد مسلم طبقے میں دینی تعلیمی بیداری پیدا کرنا ہے-
Last Updated : Apr 4, 2019, 8:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.