ETV Bharat / state

بھوپال: حاملہ خواتین پر کورونا وائرس کا اثر

مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس کا قہر چھہ ماہ سے مسلسل جاری ہے۔ ریاست میں ہر روز کورونا کے نئے معاملے سامنے آرہیں ہیں۔ ساتھ ہی اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد میں بھی ہر روز اضافہ ہورہا ہے۔

حاملہ خواتین پر کورونا وائرس کا اثر
حاملہ خواتین پر کورونا وائرس کا اثر
author img

By

Published : Sep 22, 2020, 8:17 PM IST

Updated : Sep 22, 2020, 8:42 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس کا قہر چھہ ماہ سے مسلسل جاری ہے۔ ریاست میں ہر روز کورونا کے نئے معاملے سامنے آرہیں ہیں۔ ساتھ ہی اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد میں بھی ہر روز اضافہ ہورہا ہے۔

اس تعلق سے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ 'جس شخص کا ایمیونیٹی پاور کمزور ہے انہیں کورونا سے زیادہ خطرہ ہے۔ جس میں بچے بزرگ حاملہ خاتون کے ساتھ ساتھ ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو پہلے سے کسی بیماری میں مبتلا ہیں۔

ویڈیو

بھوپال کے ساتھ ریاست کے کئی اضلاع میں ایسے معاملہ پیش آئے ہیں۔ جہاں حاملہ خاتون کورونا مثبت پائی گئی اور کامیابی کے ساتھ ڈیلیوری بھی کی گئی، جس کے بعد پیدا ہوا بچہ بھی کورونہ مثبت پایا گیا ہے۔

کورونا وائرس کی شروعات سے لے کر اب تک حاملہ خواتین کے معاملے میں صرف دس فیصد ہی سنگین معاملے پیش آئے ہیں۔ جس میں ڈیلیوری کے دوران ان کی موت واقع ہوئی ہے، وہیں حکومت اور محکمہ صحت خواتین کے لیے کافی فکر مند ہیں۔

Last Updated : Sep 22, 2020, 8:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.